Cricket Lovers

Cricket Lovers

Share

Plz follow my 🆕 account

23/05/2026

پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں سے 11 سالہ معصوم بچی کو بازیاب کرا لیا گیا. . . الحمداللہ

22/05/2026

🚨پشاور زلمی کے دو نوجوان ستارے، عبدالصمد اور صفیان مقیم 30 مئی کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچ ڈیبیو کرے گے❤🇵🇰🔥

13/05/2026

🚨بڑی خبر پاکستان بمقابلہ اسٹریلیا 5 ون ڈے سیریز🚨 اس ماہ کے آخر میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول ہے، لیکن اطلاعات کے مطابق آسٹریلیا نے ون ڈے ورلڈ کپ کی تیاریوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ سیریز کو پانچ ون ڈے میچز تک بڑھانے کی تجویز دے دی ہے۔ اگر یہ تجویز منظور ہو جاتی ہے تو شائقینِ کرکٹ کو مزید سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔❤🤷‍♂️🔥

07/05/2026

HUGE BLOW TO PAKISTAN 🚨

- Babar Azam has been ruled out of the 1st Test against Bangladesh due to an injury in left knee.

06/05/2026

24/04/2026

پانچ سال گزر گئے لیکن اج بھی جب ہمیں یہ دن یاد اتا ہے تو ہم حسن علی کے اوپر ہی غصہ نکالتے ہیں کیونکہ اس نے کیچ ڈراپ کیا تھا ٹھیک ہے اس کی غلطی ہے اس نے کیچ ڈراپ کیا لیکن کیچ بڑے بڑے فیلڈر سے بھی ڈراپ ہو جاتا ہے
ہم اتنا یقین سے تو یہ بھی نہیں کہہ سکتے نا کہ کیچ ہو بھی جاتا تو اس کے بعد بھی شاہین شاہ افریدی اور حارث روف یہ 9 گیندوں پر 18 رنز بچا پاتے
اصل مافیا بولرز تو یہ دونوں ہیں جو ہمیشہ اخر پر مار کھا جاتے ہیں اگر کیچ ڈراپ ہو ہی گیا تھا تو اس کا مطلب یہ نہیں تھا کہ اگے والی تین گیندوں پر تینوں چھکے کھا لو
9 گیندوں پر 18 رن پھر بھی رہتا تھا لیکن ہمارے پریمیم فاسٹ بولر شاہین شاہ افریدی نے اگلی تین گیندوں پر تین چھکے کھا کر اسی اوور میں میچ ختم کر دیا
اور دوسری طرف حسن علی کا کہنا ہے کہ مجھے اج بھی جب وہ کیچ یاد اتا ہے تو میرا دل خون کے انسو روتا ہے اتنا دکھ ہوتا ہے میں اس دن بھی پوری رات سو نہیں پایا تھا
جبکہ شاہین کا نام اج تک کسی نے لیا کہ اس نے تین گیندوں پر ہی میچ ختم کر دیا اور نہ ہی اس کو خود کو دکھ ہوتا ہوگا کیونکہ اس کی تو عادت بن چکی ہے اس طرح مار کھانا 💯

23/04/2026

آخری کے 2 آوور میں ڈراما حیدرآباد اور ملتان کے درمی...see more

22/04/2026

Hyderabad Kingsman winning moment 🥰🥰

21/04/2026

Goat Smith player of the match

21/04/2026

Smith on fire

21/04/2026

Amir vs Sahibzada Farhan Big fight

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore