Sports Board Punjab

Call Directions Website Contact the business

Sports Board Punjab Building a Better Nation through Healthy Activities. Furthermore, Sports Board Punjab ensures financial assistance to the sports personnel.
(1084)

Sports Board Punjab was formulated to promote sports activities along with federal and provincial organizations. With the aim to promote sports in the Province, Sports Board provides training to players and coaches. The vision of the Board is to build a better nation through healthy activities. Whereas, the mission of the Sports Board Punjab is to revive Sports Culture in Punjab. Our aim is to build an inclusive society where people not only indulge in sports activities but also feel a sense of ownership and belonging in utilizing the sports facilities throughout Punjab

Get ready for CM Punjab Youth Games 2026🏆6 sports disciplines for Secondary school students:Athletics Badminton KabaddiT...
08/10/2026

Get ready for CM Punjab Youth Games 2026🏆
6 sports disciplines for Secondary school students:
Athletics
Badminton
Kabaddi
Tug of war
Cricket
Football
Age bracket 10-17 years
500 million pkr cash prizes for the winners
Get yourself registered for the exciting games🎉

CM Punjab Youth Games🏆2 Sports for middle school students: Athletics and Cricket (Tape Ball)Age bracket: 10-15 yearsMore...
08/10/2026

CM Punjab Youth Games🏆
2 Sports for middle school students: Athletics and Cricket (Tape Ball)
Age bracket: 10-15 years
More than 16000 participating institutions
6 Phases of competition
500 Million pkr cash prizes for the winners










ڈی جی اسپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی زیرِ صدارت کوچز کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پنجاب باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن ...
08/10/2026

ڈی جی اسپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی زیرِ صدارت کوچز کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پنجاب باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے شرکت کی۔
اسپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقدہ تربیتی ورکشاپ میں ہیلتھ اینڈ فٹنس، جم ٹریننگ، بحالیِ صحت، اینٹی ڈوپنگ اور فرسٹ ایڈ کی تربیت دی گئی۔ تربیت کی کامیاب تکمیل پر اسپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے تربیتی شرکاء میں سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کیے گئے۔

🏆 سی ایم پنجاب یوتھ گیمز 2026مڈل اسکول کے طلبہ کے لیے کھیلوں کا شاندار موقع! 🏃‍♂️🏏مڈل اسکول کی سطح پر بچے دو کھیلوں میں ...
08/10/2026

🏆 سی ایم پنجاب یوتھ گیمز 2026
مڈل اسکول کے طلبہ کے لیے کھیلوں کا شاندار موقع! 🏃‍♂️🏏
مڈل اسکول کی سطح پر بچے دو کھیلوں میں حصہ لے سکتے ہیں:
🏃 ایتھلیٹکس
🏏 کرکٹ (ٹیپ بال)
صوبائی سطح تک پہنچنے کے لیے کھلاڑیوں کو 6 مراحل سے گزرنا ہوگا۔ اپنے ٹیلنٹ کو میدان میں لائیں اور سی ایم پنجاب یوتھ گیمز 2026 کا حصہ بنیں!
📅 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 5 نومبر
📲 آج ہی رجسٹر کریں اور اپنے کھیل کا سفر شروع کریں!

🏆 سی ایم پنجاب یوتھ گیمز 2026مڈل اسکول کے طلبہ کے لیے کھیلوں کا شاندار موقع! 🏃‍♂️🏏مڈل اسکول کی سطح پر بچے دو کھیلوں میں ...
08/10/2026

🏆 سی ایم پنجاب یوتھ گیمز 2026
مڈل اسکول کے طلبہ کے لیے کھیلوں کا شاندار موقع! 🏃‍♂️🏏
مڈل اسکول کی سطح پر بچے دو کھیلوں میں حصہ لے سکتے ہیں:
🏃 ایتھلیٹکس
🏏 کرکٹ (ٹیپ بال)
صوبائی سطح تک پہنچنے کے لیے کھلاڑیوں کو 6 مراحل سے گزرنا ہوگا۔ اپنے ٹیلنٹ کو میدان میں لائیں اور سی ایم پنجاب یوتھ گیمز 2026 کا حصہ بنیں!
📅 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 5 نومبر
📲 آج ہی رجسٹر کریں اور اپنے کھیل کا سفر شروع کریں!

سپورٹس بورڈ پنجاب کی کمرشلائزیشن اینڈ ریونیو جنریشن کمیٹی کا اہم اجلاسوائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب سلمان ملک کی زیرِ ص...
06/10/2026

سپورٹس بورڈ پنجاب کی کمرشلائزیشن اینڈ ریونیو جنریشن کمیٹی کا اہم اجلاس

وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب سلمان ملک کی زیرِ صدارت اجلاس میں سپورٹس سہولیات کی کمرشلائزیشن اور ریونیو جنریشن کے حوالے سے اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں نشترپارک سپورٹس کمپلیکس لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد اور بہاولپور کے سٹیڈیمز کی کینٹینز اور شاپس کو قانونی و شفاف طریقہ کار کے تحت رینٹ آؤٹ کرنے کے معاملات پر غور کیا گیا۔

وائس چیئرمین سلمان ملک نے کہا کہ کھیلوں کی ترقی، کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے ریونیو میں اضافے کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں، جبکہ کمرشلائزیشن کے عمل میں قانونی تقاضوں اور شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

🏆 CM Punjab Youth Games 2026–2027Punjab’s youth are ready to play, compete and shine! 🇵🇰🏅The CM Punjab Youth Games 2026–...
06/10/2026

🏆 CM Punjab Youth Games 2026–2027

Punjab’s youth are ready to play, compete and shine! 🇵🇰🏅

The CM Punjab Youth Games 2026–2027 are open to participants across five categories:

🔵 Middle School: 10–15 years
🔵 Secondary School: 10–17 years
🟣 Colleges: Under 21 years
🟣 Universities: 17 years & above
🩷 Differently Abled: Above 15 years & mild disabilities

This is your chance to step forward, showcase your talent and become part of Punjab’s biggest youth sports platform. 💪🏆

📲 Scan the QR code and register now!

Youth Affairs & Sports Department Punjab

YouthPower

🏆 وزیرِاعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026–27وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک تاریخی اعلان! ...
06/10/2026

🏆 وزیرِاعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026–27

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک تاریخی اعلان! 🏆

کھیل صرف مقابلہ نہیں، خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا سفر ہے۔
نوجوانوں کے ٹیلنٹ، محنت اور جذبے کو مزید تقویت دینے کے لیے 50 کروڑ روپے کی شاندار انعامی رقم مختص کی گئی ہے، جو کامیاب کھلاڑیوں اور فاتحین میں تقسیم کی جائے گی۔

اب وقت ہے اپنی صلاحیت منوانے کا، میدان میں اترنے کا اور پنجاب کا نام روشن کرنے کا! 💚

🏅 21 مقبول کھیلوں میں شرکت کریں:
فٹبال، کرکٹ، ہاکی، والی بال، باسکٹ بال، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، ٹینس، ایتھلیٹکس، ویٹ لفٹنگ,ریسلنگ ، ووشو اور دیگر کھیل۔

اپنا ٹیلنٹ دکھائیں، مقابلہ کریں، جیتیں اور انعام پائیں!
CM Punjab Youth Games 2026–27 — نوجوانوں کے خواب، پنجاب کی پہچان۔ 🇵🇰💚

MaryamNawaz YouthEmpowerment PunjabSports

پاک چائینہ فرینڈشپ گیمز 2026 کے کامیاب انعقاد کے بعد جائزہ اجلاس 🏆🇵🇰🇨🇳سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب فضل الرحمن ک...
05/10/2026

پاک چائینہ فرینڈشپ گیمز 2026 کے کامیاب انعقاد کے بعد جائزہ اجلاس 🏆🇵🇰🇨🇳

سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب فضل الرحمن کی زیرصدارت اجلاس میں گیمز کے انعقاد کا تعریفی و تنقیدی جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری سپورٹس پنجاب نے کامیاب انعقاد پر تمام افسران، انتظامی ٹیم اور متعلقہ سٹاف کی محنت کو سراہا اور مبارکباد دی۔

پاک چائینہ فرینڈشپ گیمز نے دونوں ممالک کے درمیان 75 سالہ دوستی کے جشن کو یادگار بنانے اور عوام کے درمیان محبت و دوستی کے جذبات کو مزید مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ 🇵🇰🤝🇨🇳

🏆 وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026نوجوانوں کے لیے اپنی صلاحیتیں دکھانے، مقابلہ کرنے اور آگے بڑھنے کا بہترین موقع! 🇵🇰🥇 21 م...
05/10/2026

🏆 وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026

نوجوانوں کے لیے اپنی صلاحیتیں دکھانے، مقابلہ کرنے اور آگے بڑھنے کا بہترین موقع! 🇵🇰

🥇 21 مقبول کھیل
🏫 62,000 اہل ادارے
💰 500 کیش انعامات
📅 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 5 نومبر 2026

اپنے ادارے کی نمائندگی کریں، کھیلوں کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں اور شاندار انعامات جیتنے کا موقع حاصل کریں۔

آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور پنجاب کے سب سے بڑے یوتھ اسپورٹس پلیٹ فارم کا حصہ بنیں!

Address

National Hockey Stadium Near Gaddafi Stadium, Ferozepur Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+924299232518

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Board Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sports Board Punjab:

Shortcuts

Share

Category