04/08/2026
بابر اور عبداللہ نے اگر آج سونے نہیں دیا تو اب اس کا صلہ وصول ہو گیا ہے ۔
*کتابی پلیئر کی کتابی سنچری۔۔۔! 🌹*
کہتے ہیں کہ محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمہاری کامیابی شور مچا دے.
عبداللہ شفیق نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی واپسی کو شاندار سنچری سے یادگار بناتے ہوئے میچ میں پاکستانی ٹیم کے لیے ایک مضبوط سٹیج سجا دیا ہے ۔