TownShip Green Cricket Club Reg-1990

TownShip Green Cricket Club Reg-1990

Share

Cricket clubs like Township Green play an essential role in nurturing young cricketers.

Township club likely has a strong focus on developing cricket talent, promoting sportsmanship, and fostering a sense of community among its members and supporters.

Photos from TownShip Green Cricket Club Reg-1990's post 18/12/2025

ٹاؤن شپ گرین کی مضبوط بیٹنگ و تباہ کن بولنگ، لودھیانہ جمخانہ37رنز ناکام

ویسٹ زون ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ 2025-26 کے میچ میں ٹاؤن شپ گرین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لودھیانہ جمخانہ کو 37 رنز سے شکست دے دی۔
علیم ڈار کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ٹاؤن شپ گرین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 18 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے۔ جواب میں لودھیانہ جمخانہ کی ٹیم 15.3 اوورز میں 141 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
ٹاؤن شپ گرین کے بولرز نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے حریف ٹیم کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہ دیا اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ محمد شہباز نے 57 رنز بنائے مدثر علی 55 رنز بنائے ٹاؤن شپ گرین کرکٹ ٹیم کے بولر محمد ذیشان اور عمران علی نے 3 3کھلاڈیوں کو آؤٹ کیا۔

Photos from TownShip Green Cricket Club Reg-1990's post 07/09/2025
Photos from TownShip Green Cricket Club Reg-1990's post 09/12/2024

پہلا نیو اتفاق کرکٹ کلب ٹورنامنٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹاؤن شپ گرین کرکٹ کلب نے شاہ کمال کرکٹ کلب کو 7 وکٹوں سے شکست دےدی۔ شاہ کمال کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے۔10 کھلاڈیوں کے نقصان میں 129 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔ جواب میں ٹاؤن شپ گرین کرکٹ کلب نے 3 کھلاڈیوں کے نقصان 129 رنز 23 اوور میں پورا کرلیا مین آف دی میچ ٹاؤن شپ گرین کے فاسٹ بولر آفتاب نے7اوور 22رنز اور 4کھلاڈیوں کو آؤٹ کیا۔ وسیم حیدر نے 2اور زاہد شریف 2کھلاڈیوں کو آؤٹ کیا۔

Photos from TownShip Green Cricket Club Reg-1990's post 14/07/2024

*پی سی بی انٹر کلب ویسٹ زون کرکٹ چمپین شپ ناک آؤٹ مرحلے میں ٹاؤن شپ گرین کرکٹ کلب نے لاہور یونایٹڈ کرکٹ کلب ماڈل ٹاؤن کو 94 رنز سے شکست دےدی۔ ٹاؤن شپ گرین کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے۔مقررہ۔40 اوور کے میچ میں 9 کھلاڈیوں کے نقصان میں 268رنز بنائے۔محند وسیم حیدر نے75 رنز بناثے۔محمد شہباز نے 41 رنز بنائے ۔محمد ولید عارف 42 رنز بنائے محمد عامر سہیل نے 33 رنز بنائے ۔جواب میں لاہور یونایڈڈ کرکٹ کلب ماڈل ٹاؤن 174 رنز بنا کر آؤٹ ہوگی۔ محمد وسیم حیدر کو میںن آف دی میچ دیا گیا لاہور یونیٹڈ ماڈل ٹاؤن کو ہرانے کے بعد ٹاؤن شپ گرین کرکٹ کلب سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا *

Photos from TownShip Green Cricket Club Reg-1990's post 14/06/2024

پی سی بی انٹر کلب ویسٹ زون کرکٹ چمپین شپ میں ٹاؤن شپ گرین کرکٹ کلب نے ماڈل ٹاؤن واہٹ کرکٹ کلب کو 70 رنز سے شکست دےدی۔ ٹاؤن شپ گرین کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوے۔مقررہ۔40 اوور کے میچ میں 8 کھلاڈیوں کے نقصان میں 386 رنز بنائے۔ولید عارف نے95 رنز بناثے۔محمد شہباز نے 88 رنز بنائے ۔محمد وسیم حیدر نے 55 رنز بنائے محمد عامر سہیل نے 68 رنز بنائے ۔جواب میں ماڈل ٹاؤن واہیٹ 316 رنز بنا کر آؤٹ ہوگی۔ محمد زیشان نے 4کھلاڈیوں کو آؤٹ کیا ۔ ولید عارف کو میںن آف دی میچ دیا گیا ماڈل ٹاؤن واہیٹ کو ہرانے کے بعد گروپ میں سر فہرست ہوگی اور ٹاؤن شپ گرین کرکٹ کلب نے اگلے راونڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔*

Photos from TownShip Green Cricket Club Reg-1990's post 21/05/2024

*پی سی بی انٹر کلب ویسٹ زون کرکٹ چمپین شپ میں ٹاؤن شپ گرین کرکٹ کلب نے نیواتفاق کرکٹ کو بھاری مارجن 166 رنز سے شکست دےدی۔ ٹاؤن شپ گرین کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوے 40 اوور کے مقررہ میچ میں 5 کھلاڈیوں کے نقصان میں389 رنز بنائے ۔محمد وسیم حیدر نے 106 رنز سکور کیے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ولید عارف نے186 رنز بناے۔ جس میں 13 چھکےاور 18 چوکے۔اور 1 کھلاڈی کو اوٹ کیا۔جواب میں نیو اتفاق کرکٹ کلب نے 226 رنز بناسکی 7 کھلاڑیوں کے نقصان میں ۔۔ ولید عارف کو میں آف دی میچ دیا گیا*

Photos from TownShip Green Cricket Club Reg-1990's post 08/05/2024

Valencia Cricket club Vs Township Greens cricket club
35 over Match Played At Valencia Cricket Ground
Township Greens Cricket club Batted 1st and Made unbeaten 408/9 in 35 overs
A dreamy Inning From Young Talent Waseem Haider
He Scored 165 Runs With The Help Of 26x4
4x6
Talha 75 Runs 7x4 3x6
In Response Valencia Cricket club Made 218/8 in 35 overs

Match Result Township Green cricket club Won By 190 Runs

Photos from TownShip Green Cricket Club Reg-1990's post 30/04/2024

*پی سی بی انٹر کلب ویسٹ زون کرکٹ چمپین شپ میں ٹاؤن شپ گرین کرکٹ کلب نے نیشنل جمخانہ کو 216 رنز سے شکست دےدی۔ ٹاؤن شپ گرین کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوے 40 اوور کے مقررہ میچ میں 8 کھلاڈیوں کے نقصان میں 352 رنز بنائے جس میں عامر سہیل نے 101 رنز کی شاندار اننگ کھیلی ۔محمد شہباز نے 70 رنز سکور کیے سیف اللہ خان 51 رنز بناے۔جواب میں نیشنل جمخانہ کرکٹ کلب 136 رنز بنا کر آؤٹ ہوگی ۔محمد وقاص 76 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ٹاون شپ گرین کرکٹ کلب کی بولنگ زاہدشریف نے 2کھلاڈیوں کو آؤٹ کیا محمد طلحہ نے3 کھلاڑی کو آؤٹ کیا احمد افضل نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔محمد زیشان نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا*

Photos from TownShip Green Cricket Club Reg-1990's post 16/04/2024

ٹاؤن شپ گرین کرکٹ کلب لاہور کا شاندار دورہ لیاقت پور رحیم یار خان جاری ہے۔۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Town Ship Green Cricket Ground, Shah Jilani Road, Town Ship
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:50
Tuesday 15:00 - 19:00
Wednesday 16:00 - 19:00
Thursday 16:00 - 19:00
Friday 16:00 - 19:00
Saturday 16:00 - 19:00