محبت ایک درد ھے

محبت ایک درد ھے

Share

TERI GF MERI FAN

14/10/2022

لڑکیاں ہمیشہ ہی احساس کمتری کا شکار رہتی ہیں۔
ناجانے انکو اپنے اوپر اعتماد کیوں نہیں ہوتا ۔ 😕
۔
مثلاً
۔
1:- لڑکی کا قد چاہے 7 فٹ ہی کیوں نہ ہو وہ پھر بھی ہائ ہیلز والے جوتے پہنے نظر آتی ہیں۔ اب پتہ نہیں انہوں نے اتنا اونچا ہو کر کونسی بجلی کی تاریں صاف کرنی ہیں۔
لڑکوں کو کبھی دیکھا کسی نے ہائ ہیلز میں؟👣💃
خود اعتمادی ۔۔
2:- لڑکی چاہے کتنی بھی خوبصورت کیوں نہ ہو۔ اس نے میک اپ پھر بھی کرنا ہے۔ خدا کا خوف ہی نہیں انکو۔ بندہ تھوڑا تو قناعت پسند ہو۔
اور لڑکوں کو دیکھ لیں۔۔ بیچارے پانچ دن بعد صابن سے منہ دھو لیں تو لشکارے مارتے ہیں۔ قناعت پسندی کی مثال۔🥳🥳
۔
3:- لڑکیاں ایک سوٹ اگر کسی کی شادی پر پہن جائیں تو دوبارہ اسے پہننا اپنی توہین سمجھتی ہیں۔ بندہ ان سے پوچھے کہ کپڑوں کو کیا کیڑے لگ گئے ہیں۔ اور اگر گھر والے نا مانیں تو اسی سوٹ کی قمیض کو الٹا پہن کر چلی جاتے ہیں اور سہیلیوں کو کہیں گی کہ یہ نیو فیشن ہے۔ 💃💃
۔
جبکہ لڑکے ایک سوٹ سے، ماجھا، شادا، شیدا، میدھا، پپو، ڈبو، منا، گھنا، مٹُو، پھتُو سب کی شادی دیکھ لیتے ہیں۔ اور پھر بھی اس کی جان نہ چھوڑتے۔ پیسوں کا حق ادا🤠🤡
4:- گھر پانچ دن کی باسی دال کھانے والی لڑکیاں بھی اپنی دوستوں کو مشورہ دیتی ہیں کہ مکڈونلڈ،سپائس چلی یا KFC والوں سے ہی ٹریٹ دینا۔ غیر معیاری کھانوں سے مجھے الرجی ہے۔🤧🤤
اور لڑکے سڑک پر کھڑے ٹھیلے والے سے نان چنے کھاکر بھی چھلانگیں مارتے نظر آتے۔🏃‍♂️🏃
5:- یہ کنجوس بھی حد درجہ کی ہوتی ہیں ۔ کسی کی کوئی اچھی چیز دیکھ کر مکمل تعریف نہیں کرتیں بلکہ منہ بسور کر کہتی ہیں، ہاں یار بس اچھا ہی ہے۔ اور اگر کوئی پوچھ لے کہ یہ آپ نے کہاں سے خریدا تو اسے جلدی سے ایڈریس نہ بتاتیں اور سیدھا کہہ دیں گی کہ میرے انٹی سنگا پور سے لائی تھیں اور حقیقت میں وہ انار کلی کے پاس جو لنڈا بازار ہے وہاں سے کٹ پیس لاکر اسکا سوٹ بنایا ہوتا ہے۔😁
اور اگر لڑکے سے کوئی پوچھ لے تو لڑکا اسے ساتھ دکان تک لے جاتا ہے کہ بھائی یہاں سے لیا تھا۔۔ اپنا دوست ہے تجھے رعایت پر دے دے گا۔😋
۔
دل پر وہی لے گی جس میں ایسی کوئی خوبی موجود ہوگی۔😛😊
...

09/10/2022

گرین ٹی سے آپ کا وزن تب ہی کم ہوگا
جب آپ خود پہاڑ پر اس کے پتے توڑنے جائیں گے😂😂😂
باقی سب وہم ہے..🙊
...

04/10/2022

ایک بے حد سفید سورج نے

آج_____ کالا لباس پہنا ہے
...

24/09/2022

جائز اور ناجائز کی تفریق میں الجھا ہوں....
ایک نامحرم نے دیکھا ہے محرم کی طرح...

24/09/2022

قتل کردے بِلا جِھجک ہم کو...
مگر ہونٹ اپنے نہ دبایا کر...

24/09/2022

جانم
کیا پتہ تم سے کوئی حسین ہے کہ نہیں
میں نے تمہارے بغیر کسی کو دیکھا نہیں

18/09/2022

عشق کی تمنا نہ کیجیئے ۔۔۔
عشق حلیہ بگاڑ دیتا ہے۔۔۔

18/09/2022

چائے تو پی کر چلی گئیں محترمہ...!!
لیکن ہونٹ اپنے بُھول گئیں کپ پر...

17/09/2022

لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم
مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے

11/09/2022

جگہ جگہ منہ مارنے والے کہیں کے نہیں رہتے
پھر چاہے وہ مرد ہوں یا عورت

...

31/07/2022

اس بار آپ کے ہاں کتنی بارشیں ہوئیں

#ابرار

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore