30/07/2026
حلال کھائیں
نماز پنجگانہ پڑھیں
پاک صاف رھیں
نظروں کی حفاظت کریں
اپنے خیالات پاکیزہ کریں
درود شریف کثرت سے پڑھیں
استغفار کثرت سے پڑھیں
ھر جمعرات کو صدقہ لازمی کریں
یہ عمل 21 دن کریں اور پھر اسی جگہ پوسٹ کرکے بتایں کچھ فرق پڑھا ۔
ان شاءاللہ
خواب خیالات سب ٹھیک ھو جائیں اور آپ ایک نئی دنیا قدم رکھ چکے ھونگے ۔