03/09/2026
#سنگت
Shadi Khel Racing
03/09/2026
#سنگت
03/09/2026
شادی خیل ہاؤس کمرمشانی
02/09/2026
اسد خان شادی خیل کی یوسی ڈھیر امید علی شاہ، کوٹ بیلیاں آمد 🤝
ممبر ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی میانوالی اسد حسن خان شادی خیل نے یوسی ڈھیر امید علی شاہ، کوٹ بیلیاں میں سابق کونسلر ملک الطاف چھینہ کے ڈیرے پر آمد کی۔
اس موقع پر دوست احباب اور معززینِ علاقہ سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی۔ باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کے ساتھ دوستوں کی جانب سے محبت اور خلوص کا اظہار کیا گیا۔
تمام دوستوں کی محبت اور میزبانی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ ❤️
02/09/2026
اسد خان شادی خیل کی یوسی ڈھیر امید علی شاہ کوٹ بیلیاں آمد 🤝
ممبر ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی میانوالی اسد حسن خان شادی خیل نے یوسی ڈھیر امید علی شاہ، کوٹ بیلیاں کا دورہ کیا۔
اس موقع پر اللہ داد شاہ کے ڈیرے پر دوست احباب اور معززینِ علاقہ سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی۔ مختلف امور پر باہمی گفتگو ہوئی اور دوستوں کی جانب سے محبت و خلوص کا اظہار کیا گیا۔
تمام دوستوں کی محبت اور خلوص کا دل سے شکریہ۔ ❤️
02/09/2026
شادی خیل ہاؤس میانوالی
02/09/2026
شادی خیل ہاؤس کمرمشانی
01/09/2026
Big thanks to M Arshad Khan Ktk, Malik Naveed Chennal, Dilawar Khan, Sanaullah Khan, Shaokat Ali Hosin Shaokat, Rais Khan, Muhammad Waqar Khan Niazi, Muhammad Ilyas Mohsin, Najeeb Ullah Khan, Muhammad Masood, Imran Khan Imran Khan, Ghulam Rasool, Saleem Khan, Hasan Malik, Rafaqat Khan, Abdul Jabar Nasir, Bahar Hussain Malik, Rabnawaz Khan, Jehangir Khan
for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
01/09/2026
اسد خان شادی خیل کی داؤد خیل آمد
حفیظ اللہ خان سالار کی وفات پر ان کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی و دعا خیر کی۔
🤲 اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔