Young star cricket club bandi

Young star cricket club bandi

Share

Promote cricket in local areas �

24/05/2026

🏏🔥
کوٹھیاں چیمپئن کپ میں ساران ستی کی طرف سے زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ!
میچ کے ہر اوور میں ساران ستی نے اپنے کھیل سے الگ ہی پہچان بنائی۔ 💪❤️
اسی جذبے اور محنت کے ساتھ کامیابی کا سفر جاری رہے گا، اِن شاء اللہ۔ 🏆✨


23/05/2026

الحمدللہ 🏏✨
“انصر محروم کلب” نے کوٹھیاں چیمپین کپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا 💪🔥
یہ کامیابی پوری ٹیم کی محنت، جذبے اور بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔
تمام کھلاڑیوں، سپورٹرز اور دعا کرنے والوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ❤️
ان شاء اللہ سیمی فائنل میں بھی اسی جذبے اور محنت کے ساتھ میدان میں اتریں گے 🏆





13/05/2026

A deadly ball with perfect impact 😎🏏
Irfan Rasheed

10/05/2026

🏏🔥
کچھ کھلاڑی صرف کھیلتے نہیں، اپنے کھیل سے دل بھی جیت لیتے ہیں۔
✨ موہیب امتیاز کی بیٹنگ کلاس، اعتماد اور شاٹس واقعی دیکھنے کے قابل ہیں 👏🏏
ایسا ٹیلنٹ ہی میدان میں الگ پہچان بناتا ہے۔
ماشاءاللہ، لیول ہی الگ ہے 💯🔥
🏏
Mohaib Mughal

01/05/2026

Best of luck, Inzamam Inzee! 🌟🏏

27/03/2026

Shujabad — My Hometown 🌊🏞️

04/03/2026

ٹیپ بال کی تاریخ کا سب سے خوبصورت کیچ 😳

22/02/2026

رات ٹیپ بال چیمپئن شپ ملتان میں ڈرافٹنگ پر جب صمد بلٹ کو پک کیا گیا تو ان کو بین کر دیا گیا
صمد بلٹ کا باؤلنگ ایکشن
آپکے خیال میں لیگل ہے الیگل؟؟
کسی پہ تنقید کرنا مقصد نہیں اگر لیگل توموقع ملنا چاہیے؟

13/02/2026

🏏✨ Performance That Speaks Loudly

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore