28/08/2026
پاکستان منٹ کی وہ شخصیت جن کے بارے میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں خدا ترس انسان سن اپلائی سب سے زیادہ شوکت صاحب نے ہی کی ہے اپنے دور میں ہر ایک کی جنازے پہ جاتے تھے اور اس کے بیٹے کو نوکری پہ رکھ لیتے تھے شوکت صاحب جیسا انسان دنیا میں بہت کم پیدا ہوتا ہے اج وہ ہمارے بیچ میں نہیں ہے اللہ تعالی ان کے درجات بلند کرے شوکت صاحب کی کارکردگی اور ان کا دور 1971 سے لے کر 1990 تک رہا اس دوران انہوں نے لا تعداد منٹ ملازمین کے بچوں کو نوکریوں پر رکھا کسی کا بھی چولہا ٹھنڈا نہیں ہونے دیا اور اج بھی چند ایسے لوگ ہیں جو شاید ان کے ہاتھ کی بھرتی ہے اور وہ شوکت صاحب کو دعائیں دیتے ہیں اللہ تعالی شوکت صاحب کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے امین