Comeback
Bodi Pehlwan X
My name is Bodi Pehlwan X a wrestler and MMA fighter. I’m studying in GCU. Fitness influencer and motivator.
What’s the meaning of this tattoo?
25/02/2026
Bodi Pehlwan X with Abdul Rehman Arm-wrestling star
ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
Bodi Pehlwan & Hassan khan
Funny
Zero to Hero journey start
Bodi vs bhatti
13/02/2026
Bodi Pehlwan with big brother and fastest athlete of Pakistan Shajar Abbas Awan.
13/02/2026
آتا نہیں ہے فن کوئی اُستاد کے بغیر
پورا ہوتا نہیں کوئی شاگرد اُستاد کے بغیر
"اگر کوئی شخص مجھے ایک لفظ بھی سکھا دے، تو اس نے مجھے عمر بھر کے لیے اپنا غلام بنا لیا۔" - (حضرت علی رضی اللہ عنہ)
Note:
استاد وہ روشن چراغ ہے جو خود جل کر دوسروں کو روشنی دیتا ہے۔
استاد کی رہنمائی کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے۔
خاموشی سے محنت کرو اور استاد کی نصیحت پر عمل کرو، کامیابی تمہارے قدم چومے گی۔
پتھر تراش کر ہی ہیرا بنتا ہے، اور شاگرد استاد کے ڈانٹ ڈپٹ سے کندن بنتا ہے۔
استاد کے بغیر علم ایسے ہی ہے جیسے بغیر انجن کے ٹرین۔
بس ہمیشہ یاد رکھیں کہ بغیر استاد کے آپ کبھی کامیاب نئی ہو سکتے۔
My love MMA coach/Ustad Altaf Tafu ❣️
Minister Education Rana Sikandar Hayat