13/04/2026
کرکٹ کی دنیا کے بادشاہ کریس گیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک عرصے بعد ایک زبردست ٹیکنیکل بیٹسمین ملا ہے، لیکن افسوس کہ پی سی بی خود اسے خراب کرنے پر تُلا ہوا ہے۔ گیل کا کہنا ہے کہ جس کھلاڑی پر بال ٹیمپرنگ جیسے الزامات لگائے جا رہے ہیں، وہ ایک بہترین کرکٹر کے ساتھ ساتھ ایک سچا انسان بھی ہے، ایسا کھلاڑی کبھی غلط کام کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ 🗣️
کیا آپ کریس گیل کی اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ ہمیں اپنے ٹیلنٹ کی قدر کرنی چاہیے؟