17/07/2026
مصباح الحق کی پُرعزم سیلیبریشن، یاسر شاہ کی وکٹ لینے کی خوشی، اور عامر کی آخری گیند۔
آج کے دن 2016 میں پاکستان نے مصباح الحق کی قیادت میں انگلینڈ کو لارڈز کے میدان میں شکست دی تھی۔ جس میں آخر میں پش آپ کی مشہور سلیبریشن بھی کی گئی تھی۔
17/07/2026
ہاں ہاں واقعی ایک ایسا دور تھا جب ایک تینوں کو دنیا کا تباہ کن باولنگ اٹیک کہا جاتا ہے۔ اور دنیا ڈرتی تھی اور جب ورلڈکپ کا فائنل ہارے تو دنیا کہتی تھی کہ اگر انگلینڈ کو اس طرح کسی نے روکا ہے اور روک سکتا تھا وہ صرف اور صرف پاکستان تھا۔ لیکن آج یہ کھو گئے نہ سپیڈ رہی نے وہ ایکوریسی۔
17/07/2026
شاداب خان داماد جی کہنے پر ناراض۔
شاداب خان کا کہنا ہے کہ ہمیں داماد جی کہنا بے وقوفی ہے۔ ہماری شادی کچھ عرصہ پہلے ہی ہوئی ہے جب کہ ہم 2017 سے پاکستان کےلیے کھیل رہے ہیں۔
17/07/2026
ابرار احمد انڈین سن رائز کے دی ہنڈرڈ لیگ میں نمائندگی کرنے کےلیے لندن پہنچ گئے اور اپنی ٹیم کو جوائن کرلیا۔
17/07/2026
بھائی صاحب بابر اعظم کو کب بلایا گیا ہے فٹ بال وڑلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کےلیے کوئی بتا سکتا ہے؟؟
16/07/2026
ویرات کوہلی بھائی اب اپ کی ارام کرنے کی عمر ہے اور کتنے سکور کرنے ہیں اور اپ نے کتنے ریکارڈ بنانے ہیں بس کر دو یار
16/07/2026
کیا واقعی سڈنی سکسرز کی کپتانی بابر اعظم کے پاس آنے والی ہے کیونکہ سڈنی سکسرز ک کپتان نے بگ بیش لیگ کو خیر آباد کہہ کر ریٹائرمنٹ لے لی ہے اور اب وہ پرتگال کی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ اس کے بعد سڈنی میں سئینرکھلاڑیوں میں یا تو بابر اعظم ہیں یا سٹیو استمھ ہیں اور اسٹیو اسمتھ کی بات کریں تو وہ تو انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیل رہے باقی بچے بابر اعظم تو کیا سڈنی سکسرز بابر اعظم کو کپتان بنائیں گئے اگر ایسا ہوا تو بابر اعظم کے لیے یہ ایک اعزاز ہوگا۔
16/07/2026
سوال: آپ کس طرح سٹار سے ایک سپر ستار بن سکتے ہیں؟
شعیب اختر: آپ اپنی ٹیم کے لیے میچ جیتا شروع کردیں۔ وکٹیں لینا شروع کریں اور رنز سکور کرنا شروع کردیں۔میں نے وقار۔ وسیم ۔ عمران خان اور ثقیلن مشتاق کو دیکھا ہے انہوں نے اپنی پرفارمنس سے کئی میچز جتوائے ہیں۔
16/07/2026
ایک اور کرکٹر کے جلد بے نقاب ہونے کی خبریں.
کیا ایک اور بڑا نام مشکل میں پھنسنے والا ہے؟
کرکٹ کی دنیا میں ایک اور کرکٹر سے متعلق اہم انکشاف سامنے آنے والا ہے، جس کے بعد شائقین حیران رہ جائیں گے
آپ کے خیال میں وہ کرکٹر کون ہے؟
نام بتائیں!
16/07/2026
حارث روف بڑے میچ کا بڑا پلئیر۔۔مطلب دوسری ٹیم کےلیے۔🤣🤣
ایک دفعہ سے پھر سے جناب حارث روف بڑے میچ میں بڑے لڑکوں کے ہتھے چڑھ گئے اور کیا ہوا نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔ اور سب سے بڑی بات یہ ہمارے فرنٹ لائن باولر ہیں🤣