26/09/2025
Qualifier ki Jang (We're already in semis)
کلن 10 ٹیمز سیریز
کل کا میچ جاوی اسٹارز vs واسطی الیون
فست جاوی اسٹارز
161 = 4
سعد = 83
ہارون = 28 رنز
واسطی الیون کی جانب سے فہیم لفٹی نے بہترین بولنگ کی ۔
2nd Batting Wasty Eleven
ہدف کے تعاقب میں فرقان اور نصیب خان نے شاندار آغاز کیا فرقان نے 13 سیکسز کی مدد سے 23 بالز پر 93 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی ۔
نصیب خان نے بھی 40 رنز کی اننگز کھیلی ۔
آخر میں دونوں کے آؤٹ ہونے کے بعد 12 بالز پر 18 رنز چاہیے تھے لیکن بعد میں کوئی بٹسمن خاطر خواہ کارکردگی نہ دیکھا سکے یوں جاوی اسٹارز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1 رنز سے میچ جیت لیا ۔
Congratulations 🎉 🎉 Javi stars Hard luck Khpl team And well played Furqan , fahim and Naseeb khan But Hard luck 🤞🏻. Get Ready For Semi Final .
12/09/2025
10 teams series 1st round 2nd match Wasty Eleven Vs Kalan Zalmi.
1st innings Wasty Eleven batting 1st =141 (10 over)
Nasib Khan 90*
Fahii Khan khan : 35
2nd Batting
Kalan Zalmi Cricket Club : 137 (10 over)
Khani 80+ score
Wasty Eleven won by 4 runz
Good bowling by Fahii Khan , Asif khan , Jamal shah and Man of the match Naseeb khan 💘💘 .
Congratulations 👏🏻🎉 On Brilliant Performance 👏🏻🎉💘🏏 .
09/09/2025
کلن میں جاری 10 ٹیمز سیریز میں آج واسطی الیون اور ذهڑان اسٹارز کے درمیان پہلے راؤنڈ کا میچ کھیلا گیا کپتان وجاہت اللہ (ملا) نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
بیٹنگ میں نصیب خان نے اس سیزن کی لگاتار دوسری سنچری بنا کر
زیڑان اسٹارز کے لیے پہاڑ جیسا 170 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا
دوسری اننگز میں واسطی الیون کے باؤلرز نے زیڑان اسٹارز کے دہے ب یٹسمینوں کی ایک نہیں چلنی دی اور 95 پر آل آؤٹ کر دیا باؤلنگ میں فہیم نے 4 جبکہ جمال شاہ اور ثاقب میں 2۔2 وکٹیں لیں
یوں واسطی الیون نے سیریز کی شروعات ایک شاندار 75 رنز کی فتح سے کی ۔
Congratulations Wasty Eleven Well played Nasib Khan ❤️🫀🏏
24/09/2024
میئرز سپر لیگ میں آج کا دوسرا بڑا میچ
بڑا اپ سیٹ
واسطے الیون نے عیسک خیل کی کہانی ختم کر دی۔
واسطے الیون میئرز سپر لیگ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی۔
01/08/2024
Alhmdllah Good Beginnings ❤️🩹
پہلا سیال ڈی سی اے کرکٹ ٹورنامنٹ 2024
آج کا دو میچز ہوئے
پہلا میچ
ایم ڈی شاہین vs واسطی ایلون کے درمیان کھیلا گیا جس میں ایم ڈی شاہین کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور واسطی ایلون نے مقررہ 10 اوورز میں 115 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں فہیم کے 32 رنز وجاہت کے 24 رنز شامل تھے
جواب میں ایم ڈی شاہین چیس کرنے میں ناکام رہے اور 7 وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بنائے امان اللہ عبداللہ اور فہیم اور عاصم نے بہترین باؤلنگ کی ۔
اور اس طرح یہ میچ واسطی ایلون نے 31 رنز سے جیتا پلیئر آف دی میچ Fahii Khan ♥️
بہت بہت مبارک ہو واسطی ایلون
ہارڈ لک ایم ڈی شاہین
15/07/2024
واسطی الیون گراؤنڈ میں انڈر 18 کرکٹ ٹورمنٹ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں گاؤں بھر کے بہترین ینگ پلیئرز نے حصہ لیا
کل فائنل میچ واسطی الیون جونیئرز اور یونیورسٹی کلب پرانا گاؤں کے درمیان کھیلا گیا ۔
واسطی الیون جونیئرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا
یونیورسٹی کلب نے مقررہ 8 اوورز میں انشا اللہ کے 40 اور نصیب اللّٰہ کے 30 رنز کے بدولت 112 رنز کا ٹارگٹ سے کیا
واسطی الیون جونیئرز کی جانب سے حارث نے 3 جبکہ حماد نے 2 اور حسنین نے 1 وکٹ حاصل کئے ۔
ہدف کے تعاقب میں واسطی الیون جونیئرز کا آغاز کافی مایوس کن رہا اور 2 اوورز میں 20 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے اسکے بعد حماد نے کریز کو سمبھلا اور زمدرانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 70+ رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہو گئے ۔
اسکے بعد مظفر نے کریز سنبھالا جب 12 بالز پر 30 رنز چاہیے تھے ۔ مظفر نے 4 چکھے لگائے اور سنسی خیز مقابلے کے بعد 1 بال پہلے ٹارگٹ چیز کر کے اپنے ٹیم کو چیمپیئن بنا دیا ۔
یونیورسٹی کلب کی جانب سے مصباح اللہ نے شاندار باؤلنگ کی اور 3 وکٹیں لیں ۔۔
فائنل میں بہترین کارکردگی پر حماد کو پلیئر آف دی میچ
مصباح اللہ کو بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ
انشا اللہ کو آل راؤنڈر آف دی ٹورنامنٹ
مظفر کو بہترین اننگز کھیلنے پر
جبکہ حارث کو سیمی فائنل اور فائنل میں شاندار باؤلنگ کرنے پر ایوارڈز دیے گئے ۔
واسطی الیون کے مایہ ناز آل راؤنڈر فہیم لفٹی اور جمشید زاہد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کر کے ینگ پلیئرز میں ایوارڈز تقسیم کر کے اُسکی حوصلا افزائی کی اور کمیٹی کے ساتھ بھی بھر پور تعاون کی اور انے والے وقت میں ان جونیئر پلیئرز کے لیے پھر سے ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائیگا انشاءاللہ ۔
27/02/2024
پہلا ڈی سی اے LSC , کرکٹ ٹورنامنٹ 2024
آج کا پہلا میچ سعید خیل بادشاہ بمقابلہ ایم کے زلمی کے درمیان کھیلا گیا
ایم کے زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 10 اورز میں 149 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں وجاہت اللہ واسطی نے 85*(Not out) رنز کی اننگز کھیلی ۔
جواب میں سعید خیل بادشاہ نے مقررہ 10 اورز میں 117 رنز بنائے جس میں انوار کے سوا کوئی بھی بیٹسمین بڑا سکور کرنے میں ناکام رہے ۔انوار 50+
عاشر نے 4 ، لقمان اور تحام نے 2,2 جبکہ شہیر نے 1 وکٹ حاصل کی ۔
ہارڈ لک سعید خیل بادشاہ
بہت بہت مبارک ہو ایم کے زلمی