Haris joined NF
New FRNDS CC
cricket team since 2007
10/06/2026
نجیب کرکٹ ٹورنامنٹ
NEW FRNDS vs SCCB
آج کے اہم میچ میں SCCB نے ٹاس جیت کر پہلی بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ کسی حد تک صحیح رہا۔SCCB نے مقررہ 9 اورز میں 130 رنز بناۓ۔باؤلنگ میں حضرت علی اور اشفاق چھاۓ رہے۔حضرت علی نے 2 اوور میں 22 رنز دے کر 4 جبکہ اشفاق نے 2 اوور میں 14 رنز دے کر 2 وکٹ حاصل کیں۔جوابی اننگز میں کبیر اور کاشف نے اننگز کا آغاز کیا۔لیکن کبیر ایک چھکا اور چوکا لگانے کے بعد آوٹ ہوۓ۔اس کے بعد ون ڈاؤن پر بشیر آۓ اور جارحانہ انداز سے اننگز کو مستحکم کیا۔پہلے ہی اوور میں 2 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔کاشف نے آج بہترین اننگز کھیلی۔گراؤنڈ کے چاروں طرف شاندار سٹروک کھیلے۔کاشف 45 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوۓ۔اس کے بعد اعجاز آۓ اور میچ کو اپنے ہاتھ میں لیا۔انتہائ اہم موقعوں پر چھکے لگاۓ اور میچ جتوا کر ہی لوٹے۔
نیو فرینڈز آج شکریہ ادا کرتا ہے سپیشلی کاشف،عثمان،اشفاق اور اعجاز خان کا جنہوں نے نیو فرینڈز کا ساتھ دیا۔نیو فرینڈز ہر میدان میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوگا۔
شکریہ سمائل کلب
شکریہ شاہین کلب
Fida ullah join NF Cc
20/05/2026
💫Ijaz Sports crkt tournament Tajori💫
🌟ہر کامیاب شخص کے پیچھے
نفرت کرنے والوں کی ایک لمبی قطار ہوتی ہے🌟
✨نیوفرینڈز کلب اور فرینڈز کلب کے درمیان کافی کانٹےدار اور شاندار میچ کھیلا گیا جو کہ نیو فرینڈز کلب نے فرینڈز کلب کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا✨
⚡Match Summary⚡
💥فرینڈز کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 9 اورز میں 126 رنز بورڈ پر سجادئے۔
جواب میں اننگز کے اغاز میں نیو فرینڈز کے مایہ ناز اوپنر بلےباز بشیر خان بدقسمتی سے رن اوٹ ہوا۔ وحید سینئر نے کریز پر اتے اتے ہی پہلے ہی 2 گیندوں پر 2چکھے لگا کر خطرناک انداز میں اننگز کا اغاز کیا۔ کبیر خان 2 چکھے لگانے کے بعد اوٹ ہوئے💥
✨میچ میں ٹویسٹ تب پیدا ہوا جب نیوفرینڈز کو اج 4 اورز میں 57 رنز کی ضرورت تھی۔ اور کریز پر موجود تھا شاہد پیسر جو کہ لمبے لمبے چکھوں کیلئے مشہور ہے۔ شاہد پیسر نے 9 گیندوں پر 5 چکھے لگا کر مقررہ 4 اورز 57 رنز کا ہدف 2.4 اورز میں پورا کیا۔ ✨
⚡شاہد پیسر اور وحید سینئر نے بلے بازی میں اج لاجواب بلےبازی کرتے ہوئے گراؤنڈ میں موجود تماشائیوں سے داد اور نقد انعامات وصول کئے⚡
🌟باؤلنگ میں بشیر، علی، شاہد اور عاصم نے فرینڈز کے بلےبازوں کو کھول کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا🌟
✨Thanks Captain Miryaqoob Yaqoob ✨
Congratulations to NF Cc
08/05/2026
Ijaz sports cricket tournament
06/05/2026
Third match
06/05/2026
2nd match
Time 5.00 pm
06/05/2026
Double wicket first match
02/05/2026
Today's matches
01/05/2026
Come and show your talent
بہترین کھیل پیش کرنے پر اور سیمی فائنل کیلۓ کوالیفائ کرنے پر ممبر کلب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ویل پلیڈ
بریالی اوسو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lakki Marwat