30/08/2026
Say to all MashAllah back to back performance real champ...
Ahmadjan Khan
this is the official page of drone club Tabi murad
30/08/2026
Say to all MashAllah back to back performance real champ...
Ahmadjan Khan
30/08/2026
MashAllah new talent saifu urf Qari h Ullah brilliant preformed again shebaz khel ...
28/08/2026
Inshallah
27/08/2026
Allhamdulillha win the match man of the match 13 balls 53 ranzs nat out 8six 1four mandra khal tournament 🤲🏏💙👈
27/08/2026
—جشن رضا مروت کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام سیلفی گراؤنڈ میلہ مندرہ خیل میں دوسرے راؤنڈ کا تیسرا میچ کیھلا گیا
مندرہ خیل اسٹارز 🆚 ڈرون کلب طبی مراد
دوسرے راؤنڈ کے تیسرے میچ میں مندرہ خیل اسٹارز نے ٹاس کے بعد پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 135 رنز کا اچھا ہدف دیا۔ بظاہر یہ ایک مضبوط ٹوٹل تھا، لیکن ڈرون کلب طبی مراد کے بلے بازوں نے آغاز ہی سے جارحانہ انداز اپنایا۔
جواب میں ڈرون کلب طبی مراد نے صرف 6 اوورز میں 135 رنز کا ہدف حاصل کر لیا، جو ان کی زبردست بیٹنگ اور بہترین رن ریٹ کا واضح ثبوت ہے۔ 🔥
⭐ احمد اللہ جان کی شاندار ففٹی میچ کی خاص بات رہی۔ ان کی جارحانہ بیٹنگ نے ہدف کے تعاقب کو انتہائی آسان بنا دیا اور ٹیم کو ایک یادگار کامیابی دلائی۔
فائنل چیف گیسٹ۔۔ کیھلوں کا بادشاہ مشر رضا مروت
27/08/2026
آج جشن زکوڑی پریمئیر لیگ بمقام ملٹری گراؤنڈ درہ پیزو کے افتتاحی میچ میں فتح الیون کلب کے الراؤنڈر سہیل مروت نے حریرہ کلب شہباز خیل شاندار الراؤنڈر پرفارمنس
بیٹنگ میں 60 رنز جبکہ باؤلنگ میں 2 اوور میں 15 رنز دیکر 2 بڑی وکٹ حاصل کر لی
مین آف دی میچ سہیل مروت
سہیل مروت کی یہ اخری میچ تھا
میچ کے بعد سبق پڑھنے کیلئے چائنہ کیلئے روانہ
بھائی کو خیر خیریت سے پپہنچا دے امین
Preparing for net practice Inshallah...
23/08/2026
Say to all MashAllah
Ist victory in MANDRAKHEL
Proud of you guys...