Road accident
RCA
S.Naurang lakki marwat
04/04/2026
New model 2027 asan rate
07/03/2026
PSL 11 schedule
✅ رینگ روڈ کبیر ریسٹورنٹ کے ساتھ ایک بہترین رہائشی منصوبہ ،
✅ ڈونپیمنٹ پیمنٹ پر فوری قبضہ ،
✅ باقی پیمنٹ 3 سال کے آسان اقساط پر ،
✅ 3,5,7 اور 10 مرلا کے پلاٹس دستیاب ہے ،
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
゚followerseveryone #قسطوں پرگھرپلاٹ
Please share friends
Comedy comantrator
Great short Zakir Khan like this shubman Gill
02/10/2025
Big Final in Mangala
Eagle Mangala vs ADIL tater Khel
04/10/2025
Time 4 pm
22/11/2024
انشاء اللہ نورنگ ہارڈ بال سپر لیگ سیزن 1 کا ناک آؤٹ مقابلہ
رفیع کرکٹ اکیڈمی بمقابلہ السید کلب
السید کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیسٹ پلئیر الطاف بنوں پہلے اور میں ارسلان کے دوسرے گیند پر آؤٹ ہوئے
السید کلب نے مقررہ 20 اورز میں فہد 53 شیری 36 رنز بنا کر 140 رنز کا ہدف دیا
رفیع کرکٹ اکیڈمی کی طرف سے ارسلان 3 وکٹیں ایمان 2 وکٹیں اسد 1 اور رفیع 1 وکٹ حاصل کئے
جواب میں رفیع کرکٹ اکیڈمی نے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 19.2 اورز میں ٹارگٹ کو پورا کیا جس میں ارسلان 40 اسرار 30 ناٹ آؤٹ ایمان 15 اسد 15 فرقان 10 اور جاوید 10 رنز بنائے صاحب زادہ اسرار کی آخری دو بلند وبالا چھکوں کی مدد سے ٹارگٹ پورا کیا
مین آف دی میچ ایوارڈ ارسلان خان 40 رنز آور 3 وکٹیں حاصل کیں
Congratulations RCA
19/11/2024
رفیع کرکٹ اکیڈمی کے مایہ ناز آل راؤنڈر رفیع مروت نے این پی ایل سیزن 3 میں بنوں گرین کی نمائندگی کرتے ہوئے 63 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔
Well played Rafi Marwat
18/11/2024
انشاء اللہ نورنگ ہارڈ بال سپر لیگ سیزن 1 کا بڑا مقابلہ
رفیع کرکٹ اکیڈمی بمقابلہ واپڈا کلب نورنگ
20/11/2024
Time 9:30 AM
15/11/2024
آج کے بعد رفیع کرکٹ اکیڈمی سراۓ نورنگ کے ہارڈ بال ٹیم کا نیا کپتان ارسلان خٹک ہونگے ۔انشاءالللہ امید ہے کہ ٹیم کا سیٹ اپ اچھے طریقے سے کرینگے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lakki Marwat