23/02/2026
کل ہوگا آخری کوٹر فائنل میچ رمضان ٹی 10 کپ کا
اس سیزن میں پہلی بار ہونگے آمنے سامنے
کیویز ٹائیگر اور دانش کرکٹ کلب
Jeet ki lagan
23/02/2026
کل ہوگا آخری کوٹر فائنل میچ رمضان ٹی 10 کپ کا
اس سیزن میں پہلی بار ہونگے آمنے سامنے
کیویز ٹائیگر اور دانش کرکٹ کلب
21/02/2026
البدار کلب بمقابلہ کیویز ٹائیگر T10 رمضان ٹورنامنٹ
البدار کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 93/5 (10 اوورز) بنائے۔
نمایاں بلے باز:
حضرت علی 39 (20)
یاسر 22 (17)
کیویز ٹائیگر کی طرف سے بہترین بولنگ:
رمضان 2 وکٹیں
والی ایاز 2 وکٹیں
آصف 1 وکٹ
جواب میں KVZ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 94/3 (9 اوورز) میں ہدف حاصل کر لیا۔
نمایاں بلے باز:
فرحان 35 (22)
عارف 27 (16)
فاروق 19 (9)
نتیجہ: KVZ نے میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا۔
مبارک ہو KVZ ٹیم! 🏏🔥
Man of the match
Farhan 35 runs bowling 2 over 16 runs
20/02/2026
Ramadan T10 cup tournament
18/02/2026
KVz Tiger's بمقابلہ Shaheen Academy (T20)
کیویز ٹائیگر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور 168 رنز بنائے۔
فرحان گل کی شاندار56 رنز کی اننگز جس میں 3چھکے اور 6 باؤنڈری شامل تھے۔ عامر زمان 38 ۔ اخیان 22 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔
شاہین اکیڈمی کی ٹیم 149 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
باؤلنگ میں مقبول خان، عاصم خان اور رمضان نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ ا
کیویز ٹائیگر کی شاندار فتح — تمام ٹائیگرز کو مبارک ہو! 🐯🏏
05/02/2026
🏏 JSA Fighters vs KVz Tiger’s 🐯🔥
کیویز ٹائیگر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 129 رنز بنائے۔
رمضان 40، فرحان گل 30 اور عامر زمان 23 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
جواب میں JSA Fighters کی ٹیم 95 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
دانش نے 43 رنز بنائے
کیویز کی جانب سے مقبول خان، عابد گُلی اور علی زیب نے 2,,2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ رمضان نے 1 وکٹ لی۔
🏆 KVz Tiger’s کی شاندار فتح
💚 Proud of KVz Tiger’s Family
25/01/2026
الحمدللہ!
فرحان گل نے ال سَیّد کپ ٹورنامنٹ میں اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پہلی سنچری مکمل کی اور ٹورنامنٹ کی جانب سے انہیں اسپیشل ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ ان کی طرف سے ان کے کپتان مقبول خان نے وصول کیا۔
ہم NCA ٹورنامنٹ انتظامیہ کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے نوجوان ٹیلنٹ کو سراہا اور حوصلہ افزائی کی۔
دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو فرحان گل!
ہمیں تم پر فخر ہے۔
Proud of KVz Family 🏏👏
21/01/2026
🌟🏏 احیان گل کی شاندار کارکردگی 🏏🌟U15 چیلنج کپ میں احیان گل کی مسلسل بہترین پرفارمنس قابلِ فخر ہے۔
بیٹنگ میں 18، 39 اور 29 رنز جبکہ
وکٹ کیپنگ میں بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ 👏
Proud of KVz Family & NCA ❤️
ضلع لکی مروت کا فخر 🌟
اللہ مزید کامیابیاں عطا فرمائے 🤲
09/01/2026
🌟 مبارک ہو، احیان گل! 🌟
کیویز ٹائیگرز فیملی کے لیے بے حد خوشی اور فخر کا لمحہ ہے کہ کیویز ٹائیگرز کے باصلاحیت U15 منتخب کھلاڑی احیان گل نے اپنا میڈیکل ٹیسٹ کامیابی سے کلیئر کر لیا ہے۔
احیان گل نے اپنی محنت، لگن اور شاندار کارکردگی سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ ایک روشن مستقبل کے حامل کھلاڑی ہیں۔ کیویز ٹائیگرز فیملی کو آپ پر فخر ہے، اور ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں، عزت اور بلند مقام سے نوازے۔
🤲 اللہ کرے یہ کامیابیوں کا سفر یونہی جاری رہے
🏏 آپ پاکستان کرکٹ کا روشن ستارہ بنیں
Congratulations to Ahyan Gull!
We are proud of you 💚
Proud of KVz Tigers Family 💪🔥
موزہ ٹیم پریشا وہ کرکٹ ہو مو نہ وہ پریشا🤪
Welcome back my tiger
نہییب اللہ، جو کافی عرصے بعد اپنی ایک شاندار اننگز کے ساتھ کرکٹ کے میدان میں واپس آئے، ٹیم کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کی واپسی نے نہ صرف ٹیم کے اعتماد میں اضافہ کیا بلکہ میچ کی صورتحال کو بھی مکمل طور پر بدل کر رکھ دیا۔
نہییب اللہ ایک تجربہ کار اور ذمہ دار بلے باز سمجھے جاتے ہیں، جو مشکل وقت میں ٹیم کو سنبھالنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان کی اننگز میں صبر، سمجھ داری اور جارحانہ کھیل کا حسین امتزاج نظر آیا، جس سے یہ ثابت ہوا کہ وہ اب بھی ٹیم کے لیے کتنے اہم ہیں۔
کافی عرصے کے وقفے کے بعد اس طرح کی کارکردگی دینا آسان نہیں ہوتا، لیکن نہییب اللہ نے اپنی محنت، لگن اور عزم سے یہ ثابت کر دیا کہ وہ ٹیم کی بیٹنگ لائن کی اصل طاقت ہیں۔ ان کی موجودگی ٹیم کے لیے حوصلے، استحکام اور کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی ہے، اسی لیے انہیں بجا طور پر ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی کہا جاتا ہے۔