District Cricket Association, Lakki Marwat

District Cricket Association, Lakki Marwat

Share

President Asif Nawaz Khan

18/08/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم،

الحمدللہ، اللہ تعالیٰ کے فضل اور تمام کرکٹ کلبوں کے اعتماد کے ساتھ، ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن لکی مروت مضبوطی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئی خوشی ہو رہی ہے کہ مروت کلب، لکی سٹی نے بھی ہماری ایسوسی ایشن کے ساتھ باقاعدہ طور رجسٹریشن مکمل کر لی ہے جس کے بعد ہماری رجسٹرڈ ٹیموں کی تعداد 74 ہو چکی ہے۔ ہر وہ ٹیم جو کھیل، نظم و ضبط، شفافیت اور بھائی چارے کے جذبے کے ساتھ ہمارے قافلے کا حصہ بنتی ہے ہم اس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن لکی مروت نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے، میرٹ کو فروغ دینے اور کرکٹ کے روشن مستقبل کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کر رہی ہے۔ اعتماد ہمارا سرمایہ، میرٹ ہماری پہچان اور نوجوان ہمارا مستقبل ہیں۔

آصف نواز خان، صدر، ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن لکی مروت۔

13/08/2026

پہلا مروت ٹیکسٹائلز کرکٹ ٹورنامنٹ 2026

گرینڈ فائنل 15 اگست بروز ہفتہ بوقت 4:00 بجے

اباشہید کلب گیسٹ پلیئرز
طلحہ کیو آر
خلیل احمد
محمد عامر
فائٹر کلب گیسٹ پلیئرز
ارشد کمال
حنیف زکوری
سرپرائز

13/08/2026

Happy Independence Day 🇵🇰 Zinda abad

07/08/2026

پہلا مروت ٹیکسٹائلز کرکٹ ٹورنامنٹ 2026

گرینڈ فائنل

فائٹر کلب لکی بمقابلا اباشہید کلب آباخیل
دونوں ٹیموں کے ساتھ ڈسٹرکٹ لکی مروت کے 3,3 گیسٹ پلیئرز لازمی کھیلے گے۔

14 اگست 2026 بروز جمعہ

07/08/2026

پہلا ایم کے زلمی کرکٹ ٹورنامنٹ 2026

گرینڈ فائنل

لکی چیلنجرز بمقابلا ینگ سٹار آباخیل

ان شاءاللہ 20 تاریخ تک تمام فائنل اختتام تک پونچھے گے

26/06/2026

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن لکی مروت کی جانب سے لکی چلینجرز کرکٹ ٹیم کو پہلا ڈی سی اے MK زلمی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

24/06/2026



جی ایم کلب تاجہ زئی کے پلیئر سلیمان اتل کا ٹورنامنٹ میں بیک ٹو بیک سنچری ۔

کل کھیلے گئے میچ میں مچن خیل ٹائیگر کے خلاف انہوں نے 38 گیندوں پر 126 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کو سیمی فائنل تک پہنچایا۔

بہت بہت مبارک ہو سلیمان اتل

21/06/2026

Congratulations To Young Star Abakhel

Into The Final

16/06/2026

بہت بہت مبارک ہو سلیمان اتل اپ نے ٹورنامنٹ کی چوتھی سنچری داغ دی اور اپنے ٹیم اور ڈی سی اے کا نام روشن کیا۔

جی ایم تاجہ زئی کرکٹ کلب کے پلیئر سلیمان اتل کا ایم کے زلمی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بہتری اور لاجواب سینچری سکور ۔

16/06/2026

بہت بہت مبارک ہو شاہد خان اپ نے ٹورنامنٹ کی چوتھی سنچری داغ دی اور اپنے ٹیم اور ڈی سی اے کا نام روشن کیا۔

مچن خیل ٹائیگر کرکٹ کلب کے پلیئر شاہد خان کا ایم کے زلمی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بہتری اور لاجواب سینچری سکور ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lakki Marwat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lakki Marwat