31/08/2026
Lakki marwat volley ball
Only volleyball picture & videos
31/08/2026
31/08/2026
5:15
شاہد المعروف جون شاہ زنگی خیل ❤️
Ch Azlan
31/08/2026
🏐🔥 سپر تھری چمپئن 🏐مانی کلب
ینگسٹار چوہدری ازلان کا جتنی بھی تعریف کیا جائے کم ہے آج کل کمال گیم کررہا ہے ہیں
مانی کلب کی طرف سے بیک پر چوہدری ازلان نے تاریخی سمیشیں مار کر گراؤنڈ میں دھوم مچا دی، ساتھ اسامہ کیانی نے بھی لاجواب سمشیں ماری جبکہ فرنٹ راجہ توقیر تے عزیز نے چنگی ڈیفنس کی۔۔۔
گراؤنڈ کے چاروں طرف سے صرف ایک ہی آواز سننے میں آرہی تھی جیو ازلان خان جیو
ہر پوائنٹ پر سنسنی، ہر بال پر شور—ماڈل ٹاؤن سپر تھری میں کل والی بال کا اصل چَس آگیا! 🔥🏆❤️
29/08/2026
🏆🏐 ڈھوک گوندل کلب — چیمپئن! 🔥
آج ڈھوک نیازی کلب کے خلاف ڈھوک گوندل کلب کی جانب سے حاجی ساجد اور باسط جہلم نے تاریخی گیم پیش کی، مخالف ٹیم کی زبردست تفتیش کی اور اپنی کلاس منوائی۔ 💥
فرنٹ پر قاسم گوندل، عبید بھٹی اور مہلو نے چنگی ڈیفنس کرتے ہوئے ہر مشکل بال کو سنبھالا۔ 💪🏐
سمیشیں، ڈیفنس اور بہترین ٹیم ورک—ڈھوک گوندل کلب نے آج چیمپئن بن کر میدان لوٹ لیا! 👑🔥
🎂🎉 Happy Birthday to my little cute cousin, Alyan Khani! 🥳❤️
اللہ پاک میرے پیارے کزن Alyan Khani کو ہمیشہ خوش رکھے، صحت، کامیابی اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ 🌸✨
تمہاری معصوم مسکراہٹ ہمیشہ ایسے ہی قائم رہے۔ 🥰💙
Happy Birthday, Little Champ! 🎂🎈❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lakki Marwat