Tape Ball Cricket Lakki Marwat

Tape Ball Cricket Lakki Marwat

Share

Sports

18/02/2026

Kon Kon ko Miss kar raha hai
یا اللہ رمضان المبارک کے با برکت مہینے کی خاطر شاہ زمان کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے آمین ثم آمین
Real CRICKET Lover ❤️

12/10/2025

//////////////// 🔥🔥🔥آج کا بہت بڑا ٹکر🔥🔥🔥🔥 ////////////////
((((((Grand Final Match))))))) 🏏🏏👈

( VS )
(((((((((((((TOSS TIME 2:30)))))))))))))))
//////چیف گیسٹ محمد ارسلان خان/////////
CEO BiZchamp
بمقام ( ایل ایس سی) کرکٹ گراؤنڈ لکی مروت

09/07/2025

خواہشمند ٹیمیں رابطہ کریں شکریہ
Root Gul

Photos from Tape Ball Cricket Lakki Marwat 's post 02/11/2024

❤️ ❤️ سنچری میکر 💯 💯
عثمان مایا نے قائداعظم ٹرافی میں اپنے فرسٹ کلاس کیئریر کی پہلی سینچری مکمل کر لی...

ٹیپ بال کرکٹ لکی مروت کی طرف سے مبارکباد ❤️ ❤️ 😊 😊

01/11/2024

❤️ ❤️ سنچری میکر 💯 💯
وحید سلطان ویل پلید
سعیدخیل بادشاہ کی نمائندگی کرتے ہوئے وحید سلطان نے چھکوں کی برسات کردی 28 بالوں پر سنچری اپنے نام کی ویل پلید
ٹیپ بال کرکٹ لکی مروت کی طرف سے مبارکباد❤️❤️😊

Photos from Tape Ball Cricket Lakki Marwat 's post 28/10/2024

Shame😡Shame😡Shame😡👈
Full Banned In Lakki Marwat
MUSTAFA Hanif / Ishaq pathan

کل کے فائنل میچ میں گیست کا واقعہ۔۔
مصطفی حنیف برانڈ آف KPK کو میں نے لکی سے روانہ ہوتے وقت 12:48 پر کال کیا کہ آپ نے 2 بجے فکس گراؤنڈ پہنچنا ہے مصطفی بولا ٹھیک ہے۔جب ہم پیزو پہنچنے والے تھےتو 1:46 منٹ پر مصطفی نے کال کیا کہ اسحاق سے رابطہ نہیں ہو رہا کچھ دیر بعد روانہ ہو رہے ہیں ۔میں نے حیران ہو کر بولا 2 بجے آپ نے پہنچنا تھا اور ابھی بھی آپ وہاں ڈیرہ میں ہو۔یہ کونسی مسلمانی ہے ہمارا بڑا فائنل ہے ہمارے خرچے ہوئے ہے اور آپ ابھی بھی روانہ نہیں ہو ۔1:58 پر اسحاق نے کال کی میری ماں بیمار تھی اسلئے لیٹ ہوا ابھی روانہ ہو رہے ہیں۔۔میں نے کہا ابھی آپ نہ آؤ میرے لئے بہت پریشانی کھڑی ہو گئی۔۔یہ ان لوگوں کی اصلیت ہے۔۔اب میں تمام لکی مروت کے غیور عوام پر فیصلہ چھوڑتا ہوں۔۔ان لوگوں کیساتھ کیا کرے۔۔۔۔لکی مروت میں اگر کسی نے مصطفی حنیف اور اسحاق پٹھان کو گیسٹ بلایا تو اس ٹیم اور ٹورنمنٹ کمیٹی کو اگر کوئ نقصان پہنچا تو خود زمہ دار ہونگے ہونگے۔۔نوٹ صرف مصطفی حنیف 15 ہزار روپے پر کنفرم تھا ہمارے ساتھ

03/09/2024

Allah Pak dai Sehat darki Ameen ❤️ ❤️ 👈
Kamran Marwat
کل آل پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ بنجخ کے سیمی فائنل کے دوران فخر خیبر پختون خواہ کامران مروت انجری کا شکار ہوئے ہیں ڈاکٹرز نے 15 دن آرام دیا ہے اور ساتھ ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ اگر افاقہ نہ ہوا تو آپریشن کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔
تمام شائقین کرکٹ سے کامران مروت کے لئے دعاؤں کی اپیل کی جاتی ہے۔۔۔۔۔👏👏👏👏

21/07/2024

Stylish player of Lakki Marwat
Legend player of Lakki Marwat
Fahre Marwat @

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lakki Marwat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lakki Marwat