For me
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from For me, Larkana.
06/08/2026
ایرانی فوج کے جنرل وطن اور دین کے لیے جان نثار ہیں۔ وہ پچاس سال سے طاقتور دشمن سے لڑ رہے ہیں اور اسے سخت نقصان پہنچا چکے ہیں۔ جب امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران پر حملہ کیا تو اس نے ایرانی فوج کو دھمکی دی کہ وہ ہتھیار ڈال دے۔ ایرانی رہبر سید علی خامنہ ای سے کہا گیا کہ وہ بنکر یا کسی محفوظ مقام پر پناہ لے لیں، مگر انہوں نے کہا کہ وہ کروڑوں ایرانیوں کو چھوڑ کر بنکر میں نہیں چھپیں گے۔ وہ اپنے چھوٹے سے فلیٹ میں مقیم تھے اور وہیں شہید ہوئے۔ اس حملے کے دوران ایران کے اعلیٰ جنرل اور قیادت شہید ہو گئی۔ اس کے باوجود ایرانی فوج کا جو نیا سپہ سالار بنا، وہ بھی جنگ میں شہید ہو گیا۔ سیاسی اور حکومتی قیادت موجود نہیں تھی، اور نیا آیت اللہ بھی شدید زخمی تھا۔ ایرانی فوج نے امریکہ اور اسرائیل کو شکست دے دی ہے۔ ایرانی فوج دنیا کی عظیم فوج ہے، جس کے جنرل نہ ستارۂ امتیاز چاہتے ہیں، نہ ترقی، نہ بنگلے، نہ پلاٹ اور نہ ہی ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی سرکاری عہدہ۔ ایرانی جنرل ملازمت کے دوران یا ریٹائرمنٹ کے بعد بھی نہایت سادہ زندگی گزارتے ہیں۔ ان کا ایمان ہے کہ انہیں صرف شہادت چاہیے۔ ایرانی فوج پاسدارانِ انقلاب ہے۔ وہ انقلاب کی حفاظت کرتی ہے اور ملک میں مارشل لا بھی نافذ نہیں کرتی۔ آج یا آنے والے وقت میں ایران ایک بڑی طاقت بن کر ابھرے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Larkana
77150