HPL loralai

Call Directions

HPL loralai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HPL loralai, Sports Event, loralai, Loralai.

کل کے افتتاحی پروگرام کے مہمان خاص
03/08/2025

کل کے افتتاحی پروگرام کے مہمان خاص

02/08/2025

انشاءاللہ ایچ پی ایل کے تمام میچز کا لائیو اس پیچ پر دیکھا یا جائے گا

جنوبی پشتونخوا کے دو نامور ہنرمند، پشتو ثقافتی آتن کے ماہر شہزاد خان اور محمد یار خان، کل تین اگست بروز اتوار ایچ پی ایل...
02/08/2025

جنوبی پشتونخوا کے دو نامور ہنرمند، پشتو ثقافتی آتن کے ماہر شہزاد خان اور محمد یار خان، کل تین اگست بروز اتوار ایچ پی ایل سیزن ایٹھ کی افتتاحی تقریب میں ڈھول کی گرجدار تھاپ اور ہارمونیم کی دلنواز ساز پر ایسا رنگ بکھیرینگے کہ محفل جھوم اٹھے گی۔
یہ دو عظیم فنکار نہ صرف ساز و سر کی زبان سمجھتے ہیں بلکہ دلوں کی دھڑکن پر بھی راج کرتے ہیں۔ ان کی پرفارمنس ایچ پی ایل کو ایک ثقافتی جشن میں بدل دے گی۔
پشتو موسیقی کے یہ دو روشن چراغ کل کے پروگرام میں ایسی روشنی بکھیرینگے کہ ہر آنکھ میں سرور، ہر دل میں ساز، اور ہر قدم میں آتن کا رنگ دکھائی دے گا۔
ان کی شرکت ایچ پی ایل کے افتتاح کو صرف ایک تقریب نہیں، بلکہ ایک یادگار ثقافتی لمحہ بنا دے گی، جسے مدتوں یاد رکھا جائے گا

ایچ پی ایل ہاشم پریمیئر لیگ سیزن ایٹھ کےلئے کمیٹی کی طرف سے تیار کی گئی ہر میچ کے مین آف دی میچ کےلئے اسپیشل ایوارڈ کی ڈ...
02/08/2025

ایچ پی ایل ہاشم پریمیئر لیگ سیزن ایٹھ کےلئے کمیٹی کی طرف سے تیار کی گئی ہر میچ کے مین آف دی میچ کےلئے اسپیشل ایوارڈ کی ڈیزائن

ایچ پی ایل سیزن ایٹھ لیگ راؤنڈ میچز شیڈول
02/08/2025

ایچ پی ایل سیزن ایٹھ لیگ راؤنڈ میچز شیڈول

🎉 کرکٹ شائقین کا انتظار ختم!🏏 ایچ پی ایل  ایڈیشن ایٹھ– ہاشم پریمیئر لیگ کا شاندار آغاز ہونے جا رہا ہے!🔥 افتتاحی مقابلہ💥 ...
02/08/2025

🎉 کرکٹ شائقین کا انتظار ختم!
🏏 ایچ پی ایل ایڈیشن ایٹھ– ہاشم پریمیئر لیگ کا شاندار آغاز ہونے جا رہا ہے!

🔥 افتتاحی مقابلہ
💥 لورالائی کی دو بہترین ٹیموں
پاور اسپورٹس 🆚 آرین اسپورٹس

📅 بروز اتوار، 3 اگست
🕓 وقت: شام 4 بجے
📍 مقام: ایچ پی ایل گراؤنڈ، نزد پولیس تھانہ صادق علی شہید، کوئٹہ روڈ، لورالائی

⚡ کرکٹ پلیئرز ہو جائیں تیار!
🎊 شائقین کرکٹ بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کریں!
🌟 ایکشن، جذبہ، اور تفریح آپ کا منتظر ہے!

مسعود بوریوال کی سربراہی میں لورالائی ٹیپ بال ایسوسی ایشن ٹینس کرکٹ کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔ حالیہ ایچ پی...
02/08/2025

مسعود بوریوال کی سربراہی میں
لورالائی ٹیپ بال ایسوسی ایشن ٹینس کرکٹ کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔ حالیہ ایچ پی ایل سیزن ایٹھ میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی اور ہمیشہ لورالائی کرکٹ کی ترقی کے لیے خدمات ان کے جذبہ خدمت اور کھیل سے محبت کا ثبوت ہیں۔
ایچ پی ایل کمیٹی کیجانب سے ایل ٹی بی اے کمیٹی کا شکریہ اداکرتے ہیں

سابق سینیئر کرکٹر ممتاز کاروباری شخصیت اور یونین کونسل شاہ کاریز کے یوسی چیئرمین حاجی ہزار خان اوتمان خیل نے ایچ پی ایل ...
02/08/2025

سابق سینیئر کرکٹر ممتاز کاروباری شخصیت اور یونین کونسل شاہ کاریز کے یوسی چیئرمین حاجی ہزار خان اوتمان خیل نے ایچ پی ایل سیزن ایٹھ میں کمیٹی کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے کمیٹی کی جانب سے چیئرمین حاجی ہزار خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں

ایچ پی ایل سیزن ایٹھ کے دوران کسی بھی غور طلب مسئلے کی فوری حل کےلئے لورالائی کے سینئر پلیئر اپنے دور کا مایہ ناز آل راؤ...
02/08/2025

ایچ پی ایل سیزن ایٹھ کے دوران کسی بھی غور طلب مسئلے کی فوری حل کےلئے لورالائی کے سینئر پلیئر اپنے دور کا مایہ ناز آل راؤنڈر پی سی بی کوچ اور سلیکٹر رءوف ماما کی سربراہی میں پروٹیسٹ کمیٹی درج ذیل ممبران کی موجودگی میں تشکیل دی گئی ہیں
حاجی ہاشم سلیمانخیل
عبدالنافع واٹے
عصمت مسلم
محمد نور ناصر

ایچ پی ایل لیگ میں بطور پوسٹر ڈیزائنر اور گرافکس کےلئے لورالائی کے مایہ ناز ڈیزائنراور ایڈیٹر نورشاہ کاکڑ نے مکمل تعاون ...
02/08/2025

ایچ پی ایل لیگ میں بطور پوسٹر ڈیزائنر اور گرافکس کےلئے لورالائی کے مایہ ناز ڈیزائنراور ایڈیٹر نورشاہ کاکڑ نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے
کمیٹی کیجانب سے نورشاہ کاکڑ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں

23/12/2023
فاٸنل کوفاٸنل کرنےکی آس میں بیٹھے ہزاروں تماشاٸیوں کےآرمان مون سونی بارش میں بہہ گٸےموسلادھاربارش نے صرف  ایک باری کو  م...
15/07/2023

فاٸنل کوفاٸنل کرنےکی آس میں بیٹھے ہزاروں تماشاٸیوں کےآرمان مون سونی بارش میں بہہ گٸے
موسلادھاربارش نے صرف ایک باری کو مکمل کرنے کی اجازت دے دی
دونوں کپتانوں کی مشاورت پر لیگ کمیٹی نے انعامی رقم دونوں ٹیموں میں برابر تقسیم کردیٸے
تفصیلات کیمطابق سلیمانخیل گراونڈ لونی آباد لورالاٸی میں جاری ہاشم پریمیٸرلیگ ایچ پی ایل سیزن سیون کافاٸنل گزشتہ روز گولڈن اور لالا شھید کے درمیان شیڈول تھا
گولڈن کلب نے ٹاس جت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا
گرچہ ابتدإ میں گولڈن کی وکٹیں بہت جلد گری مگر دوسینٸر آل راونڈرز ظہورسلیمانخیل اور امان ملاخیل کی عمدہ رفاقت نےٹیم کے مجموعے کو قبل قدر مقام 148 تک پہنچادیا
دوسری باری شروع ہونے سے قبل مون سون کی بارش نے سارامعاملہ الٹ پلٹ کردیا
مسلسل موسلادھار بارش اور گیلی آوٹ فیلڈ کے باعث بالاخر لیگ کمیٹی نے آفیشل ممبرز اور دونوں ٹیموں کی باہمی رضامندی سے انعامی رقم دونوں ٹیموں میں مساوی تقسیم کردیٸے
ظاہر وفا لیگ کے ٹاپ باولر جبکہ داودخان لیگ کے ٹاپ اسکورر کاایوارڈ لے اڑے
رپورٹ:
اللہ نور ملاخیل
اسپورٹس جرنلیسٹ

Address

Loralai
Loralai

Telephone

+923347501199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HPL loralai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category