Bolan hunting zone

Call Directions Contact the business

Bolan hunting zone Welcome all Hunter brothers follow my page and invite your friends

اسلام علیکم دوستوں کیسے ہے آپ سب دوستو گن کی بات کرتے ہے سنوپیک p35xTB  500 سی سی کاربن فائبر کی بوتل 90 سی سی کا پاور پ...
13/11/2026

اسلام علیکم دوستوں کیسے ہے آپ سب
دوستو گن کی بات کرتے ہے سنوپیک p35xTB
500 سی سی کاربن فائبر کی بوتل 90 سی سی کا پاور پلینم 22 انچ کا بیرل کے ساتھ کمپنی سٹینگ پر جے ایس بی 18.13 گرین چروں کے ساتھ 1035 ایف پی ایس دیتا ہے اگر سلگز کی بات کرے 25 گرین تک بلکل پرفیکٹ چلاتا ہے لیکن جے ایس بی 18.13 گرین کے ساتھ 950 ایف پی ایس پر سیٹ کر دیا جائے تو ون ہول گروپ دیتا ہے اور 23 گرین ایرانی آرچر کے سلگز 217. ہیڈ سائز پر 910 ایف پی ایس کے ساتھ بھی 100 پلس میٹر تک آدھا انچ کا گروپ دیتا ہے اور جے ایس بی ناک آؤٹ 20.83 گرین 216. ہیڈ سائز 930 ایف پی ایس کے ساتھ 140 میٹر تک ایکروسی دیتا ہے اس وقت پاکستان میں اسکا ریٹ 140000 سے 145000 تک چل رہا ہے یہ سب لکھنے سے پہلے میں نے خود ان سب کو تجربہ کیا ہے سوچا آپ سب کے ساتھ بھی شیئر کردوں
آپ سب دوستوں سے گزارش ہے لائیک شیئر کریں

16/10/2025

P35..P35x..P35xTb
کونسی گن اچھی یے ان میں سے اور مارکیٹ پرایس کیا ہے اور اگر کسی کے پاس یوزڈ گن ہے p35..p35x
اچھی حالت میں تو بتا دے دوست کو چاہیے

وہ آتے ہیں… ہم مارتے ہیںبلوچستان کی فضاؤں میں جب سرد ہوائیں چلتی ہیں، تو دور دیسوں سے کچھ مہمان آتے ہیں۔ یہ پرندے نہیں، ...
24/04/2025

وہ آتے ہیں… ہم مارتے ہیں
بلوچستان کی فضاؤں میں جب سرد ہوائیں چلتی ہیں، تو دور دیسوں سے کچھ مہمان آتے ہیں۔ یہ پرندے نہیں، جیسے کوئی دعا ہو، جیسے کوئی خاموشی سے محبت کرنے آتا ہو۔ وہ تھکے ہوتے ہیں، کمزور ہوتے ہیں، مگر امید کے ساتھ آتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں شاید یہاں زندگی محفوظ ہو، شاید یہاں انسان اب بھی فطرت سے محبت کرتا ہو۔
لیکن حقیقت کیا ہے؟
ہم ان کا خیرمقدم نہیں کرتے، ہم ان کا شکار کرتے ہیں
مقامی شکاری ان کے پیچھے دوڑتے ہیں، انہیں نشانے پر لیتے ہیں، اور فخر سے تصاویر کھنچواتے ہیں جیسے کوئی جنگ جیت لی ہو۔
کیا بے آواز، نہتے، اور بھاگتے وجود کو مارنا بھی کوئی فتح ہے؟
یہ شکار نہیں، یہ قتل ہے۔
قتل اُس بھروسے کا، جو ان پرندوں نے ہم پر کیا تھا۔
قتل اُس فطرت کا، جو ہم سب کی ماں ہے۔
یہ صرف پرندے نہیں مرتے،
ہر لاش کے ساتھ بلوچستان کی خوبصورتی مرتی ہے،
خاموشی سے اس کی جھیلیں ویران ہوتی ہیں،
اور آسمان سے زندگی غائب ہو جاتی ہے۔
شکار اب شوق نہیں رہا، یہ وحشت بن چکی ہے۔
ہم اپنے ہاتھوں سے وہ منظر مٹا رہے ہیں جو دنیا کی کوئی طاقت دوبارہ نہیں بنا سکتی۔
ہم ان فضاؤں کو خاموش کر رہے ہیں جہاں کبھی قدرت کا گیت گونجتا تھا۔



اسلام علیکم دوستوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے Snowpeak pr 900 gen 2کا یہ پین ٹوٹ گیا ہے اور کوہیٹہ میں نہیں مل رہا اگر...
07/04/2025

اسلام علیکم دوستوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے
Snowpeak pr 900 gen 2
کا یہ پین ٹوٹ گیا ہے اور کوہیٹہ میں نہیں مل رہا اگر کسی بھائی کو کوئی معلومات ہو کہ کدھر سے ملے گا تو بتائیں پلیز

دوستوں ہم ہر سال کی طرح اس سال بھی آنے والے ہیں لیکن مہربانی فرما کر ہمارا شکار بے دریغ نہ کرے بلکے بیگ لمیٹ کے حساب سے ...
05/08/2024

دوستوں ہم ہر سال کی طرح اس سال بھی آنے والے ہیں لیکن مہربانی فرما کر ہمارا شکار بے دریغ نہ کرے بلکے بیگ لمیٹ کے حساب سے کرے یہ فوٹو سیشن کر کے مقابلے نہ کرے بلکہ انسان بن کر ضرورت کے حساب سے ہمارا شکار کرے
ایم آر اینڈ مسز پنٹیل

خبردارپاکستان کے گرم ترین علاقے آئندہ 7 سالوں کے بعد رہنے کے قابل نہیں رہے گےعالمی موسمیاتی جریدہ کی رپورٹ عالمی موسمیات...
01/07/2024

خبردار
پاکستان کے گرم ترین علاقے آئندہ 7 سالوں کے بعد رہنے کے قابل نہیں رہے گے
عالمی موسمیاتی جریدہ کی رپورٹ
عالمی موسمیاتی جریدے نے پاکستان کے گرم ترین علاقے بلوچستان اور سندھ میں موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر خبردار کردیا۔ کہ سندھ اور بلوچستان میں معمول سے زیادہ درخت نا لگایا گیا تو یہ علاقے آئندہ 7 سال بعد رہنے کے قابل نہیں رہے گے اور پارہ 57 تک جانے کا قوی امکان ہے۔
سندھ اور بلوچستان کے آبادی کے لحاظ سے ہر ایک فرد کو ایک ایک درخت لگانا لازمی قرار دیا جاتا ہے تاکہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم ہو اور ان علاقوں میں ٹمپریچر شدیدگرمیوں کے موسم میں 40۔42 تک رہے۔
اب سندھ اور بلوچستان میں ہر فرد کا درخت لگانا ناگزیر ہوچکا ہے۔

میں نے گھر میں چڑیا پالی لیکن ایک دن وہ اڑ گئی۔ پھر ایک گلہری پالی لیکن وہ بھی بھاگ گئی۔ پھر میں نے آنگن میں ایک درخت لگ...
01/07/2024

میں نے گھر میں چڑیا پالی لیکن ایک دن وہ اڑ گئی۔ پھر ایک گلہری پالی لیکن وہ بھی بھاگ گئی۔ پھر میں نے آنگن میں ایک درخت لگایا اور چڑیا اور گلہری دونوں واپس آ گئے۔۔۔۔
۔۔۔ ڈاکٹر عبدلکلام

اسلام علیکم تمام دوستوں کو امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے جی دوستوں یہ کرال اے 12 ۔۔2020 ماڈل ہے 50 فائر سے زیادہ نہیں کیا...
03/05/2024

اسلام علیکم تمام دوستوں کو امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے
جی دوستوں یہ کرال اے 12 ۔۔2020 ماڈل ہے 50 فائر سے زیادہ نہیں کیا گیا ہے اس سے ابھی اس میں مسلئہ یہ آں رہا ہے یہ مس فائر بہت کر رہا ہے اندر اسپرینگ بھی ٹھیک ہے فائر پن بھی بلکل برابر ہے میرے حساب سے صاف صفائی بھی برابر ہے کوئی بھائی اسکا مسلئہ سمجتھا ہے تو پلز رہنمائی کرے مشکور رہوں گا

Ltd or simple mai kia farq hai koi bahi janta hai renumai kry plz
16/03/2024

Ltd or simple mai kia farq hai koi bahi janta hai renumai kry plz

Today at Dhasht balochistan 4 teals and 1 female shovler hunted with my kral Azarax 2020 model
13/03/2024

Today at Dhasht balochistan 4 teals and 1 female shovler hunted with my kral Azarax 2020 model

Address

Kolpur
Mach

Opening Hours

Sunday 00:00 - 06:00

Telephone

+923350138941

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bolan hunting zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bolan hunting zone:

Shortcuts

Share