Cricket fever

Cricket fever Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket fever, Sports Team, mailsi, Mailsi.

24/08/2026
MashAllah well played💗❤️🥰
16/08/2026

MashAllah well played💗❤️🥰

ہاں جی دریا خان والوں راضی ہو ❤️
جویہ سپر لیگ جلا جیم آل پاکستان نائٹ ایونٹ کے بعد شایان لیفٹی کی زبردست پرفارمنس کا سلسلہ جاری و ساری اج دریا خان ڈسٹرکٹ بکھر پلس ایک ال پاکستان اوپن ٹورنامنٹ میں شاندار جاندار زبردست تابڑ توڑ بلے بازی کوارٹر فائنل میں لودھرا ٹائیگر بکھر کے خلاف 60 رنز کی شاندار اننگ سیمی فائنل میں گلشن کاؤنٹی دریا خان کے خلاف 50 پلس رنز کی شاندار اننگ اور فائنل میں بھی شاندار بلے بازی تین میچز میں23 چھکے کیے اور ٹورنامنٹ کے بیسٹ بٹسمین اف ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا اور ٹیم راہب سی سی کو چیمپین بنوایا ❤️💗♥️

11/07/2026

فخر بھکر شان کلورکوٹ اگینسٹ مٹھو ملنگا فلک شاٹ💗

09/07/2026

فخر بکھر شان کلورکوٹ شیان لیفٹی کی ملتان میلسی میں ال پاکستان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار بیٹنگ کی پہلے میچ میں 70 رنز کا ٹارگٹ چیز کرتے ہوئے چھ چھکوں کی مدد سے 40 پلس رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور دوسرے میچ میں حسن پینڈا کے جلدی اؤٹ ہونے کے بعد شایان لیفٹی نے پانچ چھکوں کی مدد سے 30 پلس رنز کی شاندار اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کو چار اوور میں 65 رنز کے ٹارگٹ تک پہنچایا اور اس طرح اپنی ٹیم کو سمی فائنل میں کوالیفائی کروانے میں اہم رول ادا کیا ❤️👏

ڈسٹرکٹ بکھر کی ٹاپ رینگ جوڑی ملک عدیل روڈی خیل اور شایان لیفٹی کی بہاریاں شہیداں میں جاری ال پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ کے سی...
04/07/2026

ڈسٹرکٹ بکھر کی ٹاپ رینگ جوڑی ملک عدیل روڈی خیل اور شایان لیفٹی کی بہاریاں شہیداں میں جاری ال پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں شاندار بلے بازی ڈسٹرکٹ خوشاب کی بڑی سیٹنگ کے خلاف عدیل روڈی خیل نے 12 چکھوں کی مدد سے 70 پلس رنز کی اننگ کھیلی اور شایان لیفٹی کی اٹھ چھکوں کی مدد سے 50 پلس رنز کی شاندار اننگ بدقسمتی سے ان کی ٹیم میچ تو نہ جیت سکی لیکن ان کی شاندار بیٹنگ سے کراؤڈ خوب محظوظ ہوا،❤️

Address

Mailsi
Mailsi
61200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket fever posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category