10/09/2026
⚽🔥 ایک اور شاندار فٹبال مقابلے کے لیے تیار ہو جائیں! 🔥⚽
🏆 SHAHEEN FOOTBALL LEAGUE – SEASON 3 🏆
COMING SOON! 🟢⚽
میدان سجے گا، جذبے عروج پر ہوں گے اور 4 ٹیمیں ایک ہی مقصد کے لیے میدان میں اتریں گی — CHAMPION بننے کے لیے! 🏆🔥
⚔️ مقابلہ کرنے والی ٹیمیں:
🔴 Shaheen Gladiators FC
🔵 Shaheen Warriors FC
⚡ Shaheen Titens FC
🔥 Shaheen Strikers FC
💰 Winner: Rs. 50,000
🥈 Runner-Up: Rs. 30,000
⚽ 7-A-SIDE | 4 TEAMS | 1 CHAMPION
🏟️ میدان تیار ہے، کیا آپ تیار ہیں؟ 🔥
📢 SHAHEEN FOOTBALL CLUB (R) MAILSI کی جانب سے ایک اور یادگار فٹبال ایونٹ!
کون بنے گا Season 3 کا Champion؟ 🏆
اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے تیار رہیں! ❤️
Shaheen FC Mailsi