12/12/2022
Which one is your favorite
hy guys! This page provide any type of sports events entertainment videos and also tech related items for you. So please support and keep watching my videos.
Thanks
12/12/2022
Which one is your favorite
Miss you legend cristiano Ronaldo 🇵🇹❤️
Virat kohli doing Harbhajan Singh's bowling action Evryone
10/12/2022
انتظار کی گھڑیاں ختم🥰
بگ بیش لیگ کا آغاز 13 دسمبر سے آسٹریلیا میں ہونے جارہا ہے جس میں پاکستان کے تین کھلاڑی آصف علی شاداب خان اور فہیم اشرف ہوبارٹ ہریکینس کا حصہ ہیں ہم سب کے لئے یہ اعزاز کی بات ہے کہ یہ تینوں کھلاڑی ایک ہی ٹیم کا حصہ ہیں اور ہم سب اس ٹیم کو ملکر سپورٹ کریں گے یہ ٹیم آسٹریلیا کی ٹیم نہیں بلکہ پورے پاکستان کی ٹیم ہے🥰
اس لیگ کی خوبصورتی پوری دنیا کے سامنے نمایاں ہے اس لیگ میں ہونے والی کمنٹری اور کرکٹ گراؤنڈ کی خوبصورتی لیگ کی کامیابی میں میں اہم کردار ادا کرتی ہے💯 انشاءاللہ یونائیٹڈ فیملی کے یہ تینوں پرستار آسٹریلیا کے گراؤنڈز پر پاکستان کا پرچم 🇵🇰بلند کریں گے اور پوری دنیا میں اپنا نام روشن کریں گے 💯 جہاں اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم منیجمنٹ اور اس کے تمام فینز اس ٹیم کو سپورٹ کریں گے وہاں میں پورے پاکستانیوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ سب مل کر ہمارا ساتھ دیں اور اس ٹیم کو سپورٹ کریں اور اپنے کھلاڑیوں کی کامیابی کے لیے دعا🤲🏾 کریں جزاک اللہ 💞
مجاھد رضآ
ab de villiers🥰🥰
.
.
Naseem shah 🔥🔥
After losing match indian fans be like 😂
King Babar azam
😭
Rashid khan wickets