Ayaz chakdara ❤️🏏
Tape ball Cricket kpk
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tape ball Cricket kpk, Malakand.
14/06/2026
Come and enjoy cricket 🥀🔥💙🏏
کے ایس ایل نیوز۔
پینڈیز فرنچائز کے سینیئر الراونڈر، ایکس بااغی واریئرز اور حال میں شاہ آباد ایگلز کی ٹیم سے مستقل کھیلنے والے مایا ناز اور تجربہ کار کھلاڑی فواد احمد کا رواں کے۔ایس۔ایل میں چرچے کبھی گیندبازی سے تو کبھی بلے بازی سے اپنے فرنچائز کے لیے مقابلوں میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
آیئں دیکھتے ہے اس ویڈیو میں ان کی بلے بازی کی جھلک۔
ون آف مائی فیورٹ الراونڈر۔
فواد احمد۔
29/03/2026
🏏🔥 جس کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا… وہ شاندار لمحہ آ گیا! 🔥🏏 انٹری کی آخری تاریخ 10 اپریل
تیسرا باچہ جی (یو سی بیس + 2 اوپن) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ📍 اوچ اسٹیڈیم
✨ کرکٹ کے شائقین کے لیے زبردست موقع!آئیں اور اپنی ٹیم کی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں 💪
📌 میچ فارمیٹ: 10 اوور📌 پل ایک جیسا کیٹ💰 ٹوٹل انعامی رقم: ایک لاکھ روپے💵 انٹری فیس: 4500 روپے
👥 کمیٹی ممبران:سلمان میکالم فاروق شاہ (باچہ جی)واصف شاہ گوہر وصال یاسر علی حسین شاہ، واحد شاہ، اشتیاق ، شہزاد، انگار فٹ بال کلب اوچ، اوچ الیوان فٹبال کلب، جنون ریڈ سٹار، اوچ سٹار، زیڈ سی سی اوچ ،اے سی سی اوچ ، انتظامیہ اوچ سٹیڈیم 🩵
📞 رابطہ نمبر:03469411456
۔ 03190678002
🚨 جلدی کریں! اپنی ٹیم کی رجسٹریشن یقینی بنائیں اور اس بڑے ایونٹ کا حصہ بنیں۔
🏆 کھیلیں، جیتیں اور نام بنائیں! 🏆
25/03/2026
Champion 🏆 Bhaaghi warriors ❤️✌️
Young Star Cricket tournament ouch ban kholr
23/03/2026
Final Match
Bhaaghi warriors vs Kotigram sultan ❤
Date . 24 / 3 / 2026
Young Star Cricket tournament ban kholr
Bhaaghi warriors ❤️✌️
اہم اعلان
خونانو بابا کی سرزمین پر جاری کرکٹ ٹورنمنٹ کے فائنل میلے کا اعلان کسی بھی وقت ہوسکتا ہے
تاہم مہمان خصوصی اور موسمی حالات کو مدنظر رکھتے آج فائنل منسوخ کیا جاتا ہے
لہذا اگلے اعلان تک انتظار فرمائیں
دونوں ٹیموں اور پورے یوسی کوٹیگرام کرکٹ کے شائقین اور کھلاڑیوں سے تعاون کی اپیل ہے
منجانب انتظامیہ حالیہ ٹورنمنٹ
شکریہ
17/03/2026
FINAL MATCH
Young Star Cricket tournament Ouch ban kholr
Bhaaghi warriors VS kotigram sultan
TIME..2.00 baje
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Malakand