02/10/2026
🌟 خصوصی شکریہ و اظہارِ تشکر 🌟
Superior Lalazaar Public School کے معزز پرنسپل جناب فاروق شاہ صاحب کا ہم تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے فٹبال ٹیم کے لیے فٹبال کِٹ اسپانسر کرکے کھیل اور نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔
آپ کا یہ تعاون ہمارے لیے باعثِ فخر اور قابلِ قدر ہے۔
آپ جیسے کھیل دوست شخصیات کی سرپرستی سے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا حوصلہ ملتا ہے۔ ⚽❤️
آپ کی محبت اور تعاون کا بے حد شکریہ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے۔ آمین 🤲
— Thana 11 FC