Zia Crkt Acdmy Palai

Zia Crkt Acdmy Palai

Share

#palai

05/09/2026

جونیٔر کھلاڑی اپنا انٹری کنفرم کریں۔👇

02/09/2026

۔5k انٹری پر جیتۓ 70cc موٹر سایئکل🏍️✌️

Photos from Zia Crkt Acdmy Palai's post 02/09/2026

🏏🎁 حوصلہ افزائی کا خوبصورت اقدام ❤️

سعید خان یوسفزئی کی جانب سے ضیاء کرکٹ اکیڈمی کے ہونہار بلے باز کمال جان کو خوبصورت کرکٹ شرٹ گفٹ کی گئی۔ 👕🏏

یہ محبت اور حوصلہ افزائی نوجوان کھلاڑیوں کے لیے مزید محنت اور کامیابی کا جذبہ پیدا کرتی ہے۔ کمال جان کے لیے نیک تمنائیں کہ وہ مستقبل میں مزید کامیابیاں حاصل کرے اور اپنے علاقے کا نام روشن کرے۔ 🌟🏆

منجانب: ضیاء کرکٹ اکیڈمی 🏏❤️

01/09/2026

انٹری کنفرم کریں اور اپنا صلاحیت دیکھاۓ ✌️👇

31/08/2026

یوسی لیول ملاکنڈ سپر لیگ سیزن 1
بمقام سیرئی کرکٹ گراؤنڈ ورتیر
مورخہ ٹورنامنٹ 15 ستمبر 2026 کو شروع ہوگا
ٹورنامنٹ یوسی لیول کے تحت ہوگا
ٹورنامنٹ کے ہر ٹیم میں 8 کھلاڑی ہوں گے
ٹورنامنٹ کا ہر میچ 8 اوورز کا ہوگا 5 باؤلرز استعمال ہوں گے
ٹورنامنٹ ٹیپ بال پر ہوگا
ٹورنامنٹ کا انٹری فیس 5000 روپے ہوگا
ٹورنامنٹ کا ٹوٹل انعام 70٫000 روپے بمع ٹرافیاں ہوگی
ٹورنامنٹ میں ٹوٹل 24 ٹیمیں ہوں گے
ٹورنامنٹ میں کپتان کے علاؤہ دوسرے کھلاڑیوں کو آرگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ بات کرنے کی اجازت نہیں ہوگی
امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا
انٹری بذریعہ ایزی پیسہ ہوگا
بتعاون
صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا اینڈ جہانگیر جانی
ایونٹ میڈیا پارٹنر ملاکنڈ کرکٹ لورز
ایڈمن کامران کامی
برائے رابطہ اینڈ ایزی پیسہ

30/08/2026

🔥🏏 مقصود لالا، شہزاد بھائی، فواد کاکی اور سلمان واٹسن لا رہے ہیں آپ کے لیے ایک زبردست کرکٹ ایونٹ! 🏏🔥
🌟 SHAHEEN SPORTS – 2 DAYS CROSS SINGLE WICKET TOURNAMENT 🌟
کرکٹ کے شائقین تیار ہوجائیں! 💥
ایک شاندار کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے، جہاں ہوگا زبردست مقابلہ، سنسنی خیز ایکشن اور بہترین کرکٹ! 🏆🔥
💰 Entry Fee: صرف 2500 روپے
🏆 Winner Prize: 1 لاکھ روپے 💵
📅 Date: 12–13 September 2026
📍 Location: Katlang Sports Complex
📡 Live: Shaheen Sports Katlang Page
👑 Organizers: Watson • Lala • Fawad Kaki
⭐ Tournament Owner: CEO Shaheen Sports Katlang
📲 Payment Advance: EasyPaisa
03319232632
🔥 شہزاد بھائی کا یہ زبردست ایونٹ مس نہ کریں!
🏏 کھیل بھی، مقابلہ بھی، انعام بھی — سب ایک ہی جگہ!
ابھی اپنی انٹری کنفرم کریں اور میدان میں اپنا لوہا منوائیں! 💪🏆

30/08/2026

خواہشمند کھلاڑی اپنا انٹری کنفرم کریں ۔

29/08/2026

انٹری کنفرم کرنے کیلۓ پوسٹ میں دیۓ نمبر پر رابطہ کریں✌️

23/08/2026

*ضیاء کرکٹ اکیڈمی پلئ کے فخر: ذبیح کنگ کی شاندار کارکردگی، سفر سیمی فائنل تک*

مردان میں منعقدہ ایک لاکھ روپے کے بڑے سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ضیاء کرکٹ اکیڈمی پلئ کے مایہ ناز آلراؤنڈر *ذبیح کنگ* نے اپنی بیٹنگ سے پورا دن تماشائیوں اور کرکٹ شائقین کے دل جیت لیے۔

ٹورنامنٹ میں ضلع بھر کی بڑی اور مضبوط ٹیموں نے حصہ لیا۔ لیکن ذبیح کنگ نے جس اعتماد، جارحیت اور ہنر کے ساتھ کھیل پیش کیا، اس نے انہیں ٹورنامنٹ کے نمایاں کھلاڑیوں کی فہرست میں سب سے اوپر لا کھڑا کیا۔

*سفر کا اختتام سیمی فائنل پر*
بدقسمتی سے ضیاء کرکٹ اکیڈمی پلئ کا یہ سنہری سفر سیمی فائنل میں جا کر رک گیا۔ سخت مقابلے کے باوجود ٹیم فائنل تک رسائی حاصل نہ کر سکی۔ لیکن ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔

ذبیح کنگ کی یہ کارکردگی اس بات کا ثبوت ہے کہ پلئ جیسے چھوٹے علاقے سے بھی بڑے ٹیلنٹ نکلتے ہیں، بس انہیں موقع اور پلیٹ فارم ملنا چاہیے۔

ٹورنامنٹ کے اختتام پر شائقین اور کرکٹ ماہرین نے متفقہ رائے دی کہ اگرچہ ٹرافی نہیں ملی، لیکن ذبیح کنگ نے پورے مردان میں ضیاء کرکٹ اکیڈمی پلئ کا نام روشن کر دیا۔

ہمیں امید ہے کہ ذبیح کنگ اسی جذبے کے ساتھ محنت جاری رکھیں گے اور آنے والے وقت میں ضلع، صوبے اور ملک کی سطح پر بھی اپنی پہچان بنائیں گے۔

*ضیاء کرکٹ اکیڈمی پلئ زندہ باد، ذبیح کنگ پائندہ باد* 🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Malakand?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Palai
Malakand