15/01/2023
شوٹنگ والی بال شو میچ بسلسلہ شادی خانہ آبادی قلب حسن گوندل کی شادی پر 24 جنوری بروز منگل دن 1 بجے بمقام آہلہ تحصیل و ضلع منڈی بہاولدین میچ کا مکمل اشتہار جلد ہی اپلوڈ کر دیا جائے گا
Our New page
15/01/2023
شوٹنگ والی بال شو میچ بسلسلہ شادی خانہ آبادی قلب حسن گوندل کی شادی پر 24 جنوری بروز منگل دن 1 بجے بمقام آہلہ تحصیل و ضلع منڈی بہاولدین میچ کا مکمل اشتہار جلد ہی اپلوڈ کر دیا جائے گا
فیصل پرویز بھٹی بمقابلہ نوید احمد وڑائچ
27/09/2021
گوندل کلب چوٹ دھیراں کی طرف سے سموٹ کلب حسن کو شکست دے دی
شاہین شوٹنگ والی بال کلب شو میچ بمقام ڈنڈکہ شرقی کی طرف سے آہلہ والی بال کلب کے مایہ ناز کیپٹن ارسل کوٹ کی دھواں دھار شوٹنگ
26/09/2021
انشاء اللہ آج دن 3 بجے