24/07/2023
🏆 𝐂𝐇𝐀𝐌𝐏𝐈𝐎𝐍𝐒 🏆
Pakistan Shaheens defend their title 🤩💪
Sport page
24/07/2023
🏆 𝐂𝐇𝐀𝐌𝐏𝐈𝐎𝐍𝐒 🏆
Pakistan Shaheens defend their title 🤩💪
15/07/2023
آج کالووالی کی سر زمین پر بیسٹ آف تھری ہاشمی کرکٹ کلب اور کالووالی کرکٹ کلب کے بیچ کھیلی گئی جو کے ہاشمی کرکٹ کلب نے بآسانی 2/1 سے جیت لی راجہ قاسم کی تباہ کن آلراونڈنگ پرفارمنس حافظ عتیق ظہیر عباس شہروز اور راجہ کاشی کی عمدہ بیٹنگ اور راجہ کامران بلال حسن ظہیر عباس اسمعیل خان اور شاہ زیب کی عمدہ باولنگ
ویل پلیڈ بوائز
26/12/2022
Overs 5
Runs 32
Wickets 3
TVCC VS HCCP
26/12/2022
Vs Haideri cricket club Phalia
26/12/2022
TAYYAB SHEHZADA
Runs 85
Balls 77
TVCC VS HCCP
PHALIA STADIUM
25/12/2022
THE VILLAGE CRICKET CLUB vs HAIDER CC PHALIA
الحمدوللہ دی ویلیج کرکٹ کلب نے حیدری سی سی پھالیہ کے خلاف پھالیہ سٹیڈیم میں کھیلتے اپنے نام جیت درج کی۔۔
حیدری سی سی پھالیہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 30 اوورز میں 212 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جس میں حافظ شیراز شوکت نے 54 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔۔ دی ویلج کرکٹ کلب کی طرف سے حماد علی اور ڈاکٹر قیصر نے کمال باؤلنگ کر کے 3/3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ، شاویز سوہاوہ ، شجاعت اور ممتاز فاروق نے شاندار باؤلنگ کی۔۔
جواب میں دی ویلیج کرکٹ کلب کے اوپنر طیب اعجاز شہیدانوالی نے جارحانہ آغاز فراہم کیا طیب نے 85 رنز کی کمال اننگز کھیلی جبکہ ظہور احمد نے شاندار 70 رنز بنائے اور میچ ون سائیڈڈ کر دیا۔۔ دی ویلج کرکٹ کلب نے میچ 7 وکٹس سے جیت لیا
ویری ویل پلیڈ ٹیم دہ ویلیج کرکٹ کلب۔۔۔🏏🏆
24/12/2022
THE VILLAGE CRICKET CLUB vs BEST STAR SOHAWA
الحمدوللہ دی ویلیج کرکٹ کلب نے بیسٹ سٹار سوہاوہ کے خلاف بیسٹ آف تھری کے فائنل میں اپنے نام جیت درج کی۔۔
بیسٹ سٹار سوہاوہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 25 اوورز میں 210 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جس میں سہیل احمد نے 94 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔۔ دی ویلج کرکٹ کلب کی طرف سے اختر، ظہیر ، عامر باکھووانہ اور حسن نے شاندار باؤلنگ کی۔۔
جواب میں دی ویلیج کرکٹ کلب کے اوپنرز طاہر عمران اور طیب اعجاز شہیدانوالی نے جارحانہ آغاز فراہم کیا طیب نے 31 اور طاہر نے 45 رنز کی اننگز کھیلی بیٹنگ میں سر فہرست رہے عامر باکھووانہ جس نے 56 بالز پے 79 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کی میچ جیت لیا انکا ساتھ دیتے ہوئے کیپٹن نعیم اسلم نے 28 رنز کی اننگز کھیلی۔۔ دی ویلج کرکٹ کلب نے میچ 8 وکٹس سے جیت لیا
ویری ویل پلیڈ ٹیم دہ ویلیج کرکٹ کلب۔۔۔🏏🏆
16/12/2022
THE VILLAGE CRICKET CLUB vs CHAKK SHAHBAZ CC
الحمدوللہ دی ویلیج کرکٹ کلب نے چک شہباز کرکٹ کلب کے خلاف جیت درج کی۔۔
دی ویلج کرکٹ کلب نے پہلے باؤلنگ کرتے ہوئے طاہر ، ظہیر ، عامر، ارسلان، شاہزیب اور علی کی کمال باؤلنگ کی بدولت چک شہباز کرکٹ کلب کو 24.2 اوورز میں 134 پو آل آؤٹ کر دیا ارسلان نے 4، شاہزیب نے 2، علی نے 2 ، طاہر ، عامر اور ظہیر نے 1۔ 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
جواب میں دی ویلیج کرکٹ کلب نے محض 16 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پے ٹارگٹ چیز کر لیا جس میں طاہر نے بہت جارحانہ 61 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اسکا بھر پور ساتھ دیا نوجوان کھلاڑی علی شیر نے جس نے 32 رنز کی کلاسک اننگز کھیلی۔۔ ظہور احمد 19 اور علی حسن 10 رنز بنا سکے۔۔۔
ویری ویل پلیڈ ٹیم دہ ویلیج کرکٹ کلب۔۔۔🏏🏆
13/12/2022
Lost by 11runs against khutyala shaikaan cricket club well played guys learn from today's mistakes and come back strongly