بوہت کرکٹ کلب

بوہت کرکٹ کلب

Share

✨♥️ Bohat Cricket Board ✨♥️
AH_Grapics
03443897423
Ali Hammad Gondal
+92 341 7560504
Ustad Javed Iqbal Zindagi
+92 334 4915966

14/07/2026

🏏✨

13/07/2026

🏏✨

08/07/2026

فیصل گوندل ♥️🏏

07/07/2026

👑

ڈھوک کاسب کرکٹ ٹورنامنٹ

علی حماد گوندل نے ڈھوک کاسب کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی شاندار اور جارحانہ بیٹنگ سے سب کے دل جیت لیے۔ سیمی فائنل میچ میں چیلیانوالہ اسٹیشن کے خلاف 87 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی اور ٹارگٹ 5 اوور میں 132 رنز کا سیٹ کیا جس میں 10 سے زائد فلک شگاف چھکے لگا کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔ فائنل میچ میں 88 رنز کا ٹارگٹ ملا جس میں 8 سے زائد چھکے جڑتے ہوئے اپنی ٹیم کو فتح دلانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اپنی مسلسل بہترین کارکردگی کے باعث علی حماد گوندل نے "بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ" کا اعزاز اپنے نام کیا اور اپنی ٹیم ڈھوک کاسب کو چیمپئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا

Ali Hammad Gondal l 🏆🔥

02/07/2026

Ali Hammad Gondal 🏆🔥

27/06/2026

Game on Hai
♥️🏏

27/06/2026

🏏🏆
پہلا ایمرجنگ اوپن محمد عارف ندیم گجر میموریل کرکٹ
ٹورنامنٹ سوہاوہ
رنر اپ ٹیم بوہت کرکٹ کلب
پہلے میچ میں سوہاوہ سٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 اوور میں 75 سکور کا ٹارگٹ دیا جس میں مرزا عبداللہ ، کاشی گوندل ، حماد گوندل ، حسن کی تباہ کن باؤلنگ جواب میں کاشی گوندل ، حماد گوندل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت باآسانی ٹارگٹ چیز کیا سیمی فائنل میچ میں بھکھی شریف نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 اوور میں 85 سکور کا ٹارگٹ دیا جواب میں سر عرفان ، حماد گوندل کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت جیت اپنے نام کی اور فائنل میچ بدقسمتی سے ہار گئے مگر تمام تر لڑکوں نے سارا دن اچھی پرفارمینس کا مظاہرہ کیا
۔ ویل پلیڈ آل ٹیم بوائز ♥️ 🏏

14/06/2026

10/06/2026

13 جون بروز ہفتہ 2026؛
تمام ٹیمیں وقت کی پابندی لازمی کرے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mandi Bahauddin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Bohat
Mandi Bahauddin