پاکستان نیزا بازی

پاکستان  نیزا بازی

Share

Pakistan naza bazi

Photos from ‎پاکستان  نیزا بازی‎'s post 23/04/2026

🫶🏻
Photography Hsn Tiwana

Photos from ‎پاکستان  نیزا بازی‎'s post 22/04/2026

جہاں خاموشی اڑنا سیکھتی ہے 🐴

زمین پر معلق، اس نے فضل کا وزن اتنا ہلکا اٹھایا کہ ہوا بھی بولنا بھول گئی۔
Photography Hsn Tiwana

16/04/2026

Congratulations
Haidery Sound Farooka

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 💐🥳😇🌷🌹❤️
عروج اظہر کیانی صاحبہ کو ایگزیکٹو کمیٹی (ای ایف پی الیکشن 2026ء) میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ✨🌙💐😇🥳

16/04/2026

دل کی گہرائیوں سے ڈھیر ساری مبارکباد! 🎉✨🥳✨🌹💐
انعام اللہ خان صاحب (ایگزیکٹو ممبر، خیبر پختونخوا)،
حاجی قیصر محمود صاحب (ایگزیکٹو ممبر، اسلام آباد)،
ملک سکندر ٹوانہ صاحب (ایگزیکٹو ممبر، پنجاب)،
عبد المالک صاحب (ایگزیکٹو ممبر، بلوچستان)
اور عروج اظہر کیانی صاحبہ (لیڈی ایگزیکٹو ممبر، آل پاکستان)
کو ای۔ایف۔پی الیکشن 2026ء میں ایگزیکٹو کمیٹی کے الیکشن میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💐

آپ کی محنت، لگن اور بہترین قیادت اس کامیابی کی اصل بنیاد ہے۔ آپ کی یہ جیت نہ صرف قابلِ فخر ہے بلکہ آنے والے وقت میں مزید کامیابیوں کی نوید بھی ہے۔

دعا ہے کہ آپ اسی عزم اور جذبے کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں۔ 🌟🥳✨🌷🌹



🗳️ ای۔ایف۔پی الیکشن 2026ء

10/04/2026

چوہدری اعجاز احمد کورٹانہ
گھوڑ:زیوار
علی شہباز حیدری ٹینٹ پیکنگ کلب آف پاکستان
Ch Waqas KorotanaCh Ghulam Shabir Warraichواہ گھوڑا واہNaza Bazi in Punjab

10/02/2026

پاکستان کی گھڑ سواری فیڈریشن کو ایشین گیمز 2026 میں پاکستان کی پہلی بار ڈریسج انٹری کا اعلان کرنے پر فخر ہے۔
یہ تاریخی لمحہ پاکستانی گھڑ سواری کے کھیل کے لیے ایک قابل فخر سنگ میل ہے۔
ایلین کی خوشی میں ہمارے ساتھ شامل ہوں کیونکہ وہ تاریخ رقم کرتی ہے! 🇵🇰🏇
بیٹا تم پر فخر ہے۔ مٹھن علی شاہ صاحب کو مبارک ہو۔
fans

10/02/2026

علی شہباز حیدری ٹینٹ پیکنگ کلب آف پاکستان

10/02/2026

تیسرا آل پاکستان نیزہ بازی کا سلطان ٹورنامنٹ
بتاریخ: 7٫8 اپریل 2026ء
ضلح انتظامیہ مظفرگڑھ
"Only Invited Teams"

04/02/2026

علی شہباز حیدری ٹینٹ پیکنک کلب آف پاکستان

چوہدری وقاص کورٹانہ
چوہدری نعیم گوندل
فیصل اعجاز کورٹانہ
کی
فا سٹ پوزیشن
جشن نیزا بازی

گوندل سٹار چیمپئن شپ (چھموں)
Naeem GondalCh Ghulam Shabir Warraich

04/02/2026

پاکستان نیزہ بازی پیج آپ عوام کی خدمت میں پچھلے 12 سال سے حاضر ہے-کبھی

کسی سے پیسے لے کر پرموشن نہیں کی گئی نہ کوئی گھوڑا سیل لگایا گیا اور نہ چلانے

والوں نے اپنی ذات کی کوئی مشہوری کی اس کا مقصد سہی شوق کو آپ لوگوں تک

پہچانا ہے-

اور انشاء اللہ سہی شوق آپ تک پہنچاتے رہے گے۔شکریہ!

31/01/2026

Credits:Zulfiqar Rana Photography

24/01/2026

پنجاب کی خوشیاں دوبارہ بحال!

وزیر اعلی مریم نواز کا ہر ضلع میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی طرز پر تقریبات منعقد کرانے کا حکم.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mandi Bahauddin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Mandi Bahauddin