Chenab Cricket Club M.B.Din

Chenab Cricket Club M.B.Din

Share

For Hardball Matches you can contact at any time on this # 03127704484 #Captain_Hamza_Gujjar

03/11/2024

آج کیا چناب کرکٹ کلب🏏نے اپنے سیزن 2024 کا آغاز کیا- سیزن کے پہلے میچ چناب کرکٹ ٹیم کا مقابلہ آشی کرکٹ کلب 44چک سے ہوا-پچیس اوورز کا کھیل ہوا- چناب کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا- اور پچیس اوورز میں 244 رنز کا ہدف دیا- چناب کرکٹ کلب کی طرف سے غلام مصطفیٰ نے 87 رنز کی شاندار اننگز کھیلی- چناب کرکٹ کلب کے کپتان علی رضا نے بھرپور ساتھ دیا- آشی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین سکور کا تعاقب کرنے میدان میں اترے اور ان کے بیٹسمین چناب کے باؤلرز کے سامنے بیٹنگ کرنا ہی بھول گئے- اور یوں چناب کرکٹ کلب کے صرف دو باؤلرز نے آشی کرکٹ ٹیم کی آل ٹیم صرف 65 رنز پر اوٹ کر دی-چناب کی طرف سے حافظ زبی نے پانچ شکار کیے اور شامیر نے چار شکار کیے- اور یوں چناب کرکٹ کلب نے اپنے سیزن کا شاندار آغاز کر لیا-

09/10/2024

اسلام علیکم۔۔

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے
پیارے بھائی اویس امین بھٹی اور چناب کرکٹ کلب کے پلئیر کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے نماز جنازہ بعد نمازے مغرب لال مسجد نزد ریلوے روڈ میں ادا کی جائے گی سب بھائی شرکت فرمائیں ۔۔

رہائش گاہ سکول محلہ طوبہ مسجد منڈی بہاوالدین۔۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
😭😭😭😭😭

06/08/2024

Proud of Chenab Cc

05/07/2024

ماشاءاللہ فخر چناب کرکٹ کلب کا شہزادہ کھلاڑی آج احمد رضا دانی نے سرزمین رکن ٹیم بھوآحسن کی طرف سے اوپن کھیلتے ہوئےبہت اچھی بلے بازی اور گیند بازی کی اور ٹیم بھوآحسن کو چیمپئن بنانے میں اچھا کھیل پیش کیا اور ایک میچ میں ایک ہی اوور میں لگاتار چھ بالوں پر چھ چھکے لگائے ماشاءاللہ اللہ رب العزت مزید عزتوں سے نوازے آمین منجانب: چناب کرکٹ کلب
Ja pass a Dani

Photos from Chenab Cricket Club M.B.Din's post 05/07/2024

Attending Challenge Cup 🏆 Winning party

19/06/2024
06/06/2024

حمزہ سلیم گجر👏👏 Played a captain’s innings

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mandi Bahauddin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Sports Stadium
Mandi Bahauddin
50400