27/09/2026
🏏🔥 بیسٹ آل راؤنڈر آف دی ٹورنامنٹ — راجہ حسنین کلس 🔥🏏
راجہ حسنین کلس کی آؤٹ کلاس پرفارمنس نے جمخانہ ملکوال کو چیمپئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 🏆
🏆 ون ڈے زوار نبیل میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
📍 علی پور سیداں
🔥🏆 راجہ حسنین کلس کو شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس پر
star cricket
کی جانب سے بہت بہت مبارکباد!
❤❤✅✅✅