14/04/2025
Alhamdulillah our youngsters M Ahmed and Mehroz rasheed selected in departmental grade ll tournament good luck boys
Improved Cricket Skill In Youth...
14/04/2025
Alhamdulillah our youngsters M Ahmed and Mehroz rasheed selected in departmental grade ll tournament good luck boys
10/12/2024
30/11/2024
13/11/2024
Pakistan U19 begin their tri-series campaign with a 🔟-wicket win over UAE U19 🏏
Shahzaib Khan scores a 💯 with Usman Khan making an unbeaten 77
|
24/10/2024
Our proud
Shahzaib khan
01/10/2024
Congratulations 👏👏👏
06/09/2024
پاکستان چیمپین کپ کے لیے پانچ ٹیموں کے 100 کھلاڑیوں کا اعلان ہوا کئی سینئر جونئیر اور انڈر 19 کھلاڑیوں کو ٹیم میں سلیکٹ کیا گیا مگر ضلع مانسہرہ کے شاہ زیب خان یہاں بھی نظر انداز ہوگئے
انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ رنز کرنے والے بائیں ہاتھ کے اس اوپنر کو اگر مسلسل نظر انداز کیا گیا تو اس ٹیلنٹڈ پلیئر سے بھی ہم ہاتھ دوں بیٹھیں گے
اس لیے ایبٹ آباد ریجن کے سرکردہ لوگوں سے گزارش ہے کے اپنے بچوں کیساتھ ہونی والی زیادتیوں پر خاموش نا رہیں کیونکہ اذان اویس عرفات منہاس ریاض اللہ عبید شاہ یہ سب ایک ٹیم میں تھے اور پرفامنس بیٹنگ میں شاہ زیب کی سب سے نمایاں تھی تو پھر جب دوسرے پلیئرز سلیکٹ ہوسکتے ہیں تو شاہ زیب کیوں نہیں ؟
゚
02/09/2024
انٹر ڈسٹرکٹ مانسہرہ کی ٹیم کا اعلان ہو گیا ۔
25/08/2024