سردار اعجاز sardar ejaz riaz

سردار اعجاز sardar ejaz riaz

Share

SaRDaR EjAZ RiAz

Photos from ‎سردار اعجاز sardar ejaz riaz‎'s post 14/07/2026

🌟 فخرِ تحصیل بالاکوٹ، ہمارا اپنا ستارہ! 🌟

تحصیل بالاکوٹ کے باصلاحیت نوجوان سردار بلال بالی کی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوران پریکٹس میچ میں قومی ٹیم کو بولنگ کرتے ہوئے چند یادگار جھلکیاں۔ 🏏🇵🇰

یہ لمحہ نہ صرف سردار بلال بالی بلکہ پوری تحصیل بالاکوٹ کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ محنت، لگن اور مسلسل جدوجہد انہیں بہت جلد پاکستان کے بڑے پلیٹ فارم تک ضرور پہنچائے گی۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ انہیں مزید کامیابیاں، عزت اور کامیابیوں سے نوازے، اور بہت جلد ہم سب انہیں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے قومی جرسی میں میدان کے اندر دیکھیں۔ آمین۔ 🤲🏻❤️

بہت بہت مبارک ہو، فخرِ بالاکوٹ! 🇵🇰🏏

15/03/2026

ماشاءاللہ جی پیارے بھائی رحیم نے کپس سکول حصاری میں تیسری کلاس میں فاسٹ اپوزیشن حاصل کی مبارک باد کے مستحق ہیں اللہ تعالی مزید ترقی دے

Photos from ‎سردار اعجاز sardar ejaz riaz‎'s post 05/10/2025

مبارک باد !

یونین کونسل تلہٹہ کے گاؤں نوراں سے تعلق رکھنے والے سردار بلال عُرف بالی کو لاہور قلندرز کے پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مظفرآباد کی ٹیم کے لیے منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور مستقبل میں اچھی کارکردگی دیکھانے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں-
Wish you a good luck for your future. 💚🏏

19/09/2025

ہم مفتی اعظم پاکستان قائد شباب اسلامی حضرت علامہ مولانا مفتی محمد حنیف قریشی صاحب کو 27 ستمبر بروز ہفتہ سرزمین یو سی تلہٹہ اپر بٹنگی انے پر خوش امدید ویلکم کہتے ہیں

08/06/2025
08/12/2024

"A memorable picture during my younger Farhad gujjar wedding celebrations"

02/12/2024

03/01/2024

#👈منافقوں سے #کہو ہماری
#برابری کرنا #چھوڑ دیں...👉

#صاحب...

#ایڑیاں #اٹھانے سے
#قد بڑے #ہوتے ہیں
#جگرے نہیں.... Jgr

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Mansehra