Zinda Molvi

Call Directions

Zinda Molvi A spiritual man revealing nature in its most authentic form
(2)

سسل گلی اوگی روڈ پر بس پھنس چکی ہے جس سے ٹریفک شدید جام بتاریخ 2 اکتوبر 2026  ۔۔۔ روڈ شدید تنگ ہونے کی وجہ سے ایسے واقعا...
02/10/2026

سسل گلی اوگی روڈ پر بس پھنس چکی ہے جس سے ٹریفک شدید جام بتاریخ 2 اکتوبر 2026 ۔۔۔ روڈ شدید تنگ ہونے کی وجہ سے ایسے واقعات عموما پیش آتے ہیں ۔۔۔ فنڈز کھانے والے کہاں ہے ؟

زندہ مولوی دربند کے فضاؤں میں ۔۔۔
02/10/2026

زندہ مولوی دربند کے فضاؤں میں ۔۔۔

موسم کی تبدیلی کا سب سے پہلا اثر میرے سر پر ہوتا ہے! 😂نہ بال بچتے ہیں، نہ بالوں کی یاد…آپ بتائیں  گنجا بہتر یا بالوں وال...
01/10/2026

موسم کی تبدیلی کا سب سے پہلا اثر میرے سر پر ہوتا ہے! 😂
نہ بال بچتے ہیں، نہ بالوں کی یاد…
آپ بتائیں گنجا بہتر یا بالوں والا؟
میرے اصل انداز میں مزید شرارتی

01/10/2026

سبحان اللہ ۔۔۔

30/09/2026

کوہ ٹنگلائی بفہ مانسہرہ کی شان زندہ مولوی کے سنگ ۔۔ ایک لاجواب ویادگار ویلاگ جو آپ کو دیکھنے پر مجبور کر دیں ۔۔۔
Koh Tanglai Bafa Mansehra with Zinda Molvi ❤️ ...

میرے بھائیوں انتظار میں رہوں انشاء اللہ ۔۔۔
30/09/2026

میرے بھائیوں انتظار میں رہوں انشاء اللہ ۔۔۔

سجیکوٹ واٹرفال ایبٹ آباد ۔۔۔
30/09/2026

سجیکوٹ واٹرفال ایبٹ آباد ۔۔۔

29/09/2026

یہ سفر آسان نہ تھا موت کے منہ میں جانا تھا مکمل ویڈیو لنک کمنٹ میں موجود ہے ۔
https://youtu.be/ZRch1M3epg8

مانڑو کاکا اور ان کے بھتیجے مبارک زیب کے درمیان جو بھی معاملہ ہے، وہ ان کا ذاتی مسئلہ ہے۔ اختلاف کس کا حق ہے اور غلطی کس...
29/09/2026

مانڑو کاکا اور ان کے بھتیجے مبارک زیب کے درمیان جو بھی معاملہ ہے، وہ ان کا ذاتی مسئلہ ہے۔ اختلاف کس کا حق ہے اور غلطی کس کی، یہ فیصلہ کرنے والے ہم کون ہوتے ہیں؟
مگر حیرت اس بات پر ہے کہ آج کل لوگ جوق در جوق وہاں پہنچ رہے ہیں، ویڈیوز بنا رہے ہیں، اوپر گانے لگا رہے ہیں، مذاق بنا رہے ہیں اور چند ویوز کے لیے ایک ذاتی معاملے کو تماشہ بنا رہے ہیں۔
سوچنے کی بات ہے…
ہم کہاں جا رہے ہیں؟
کبھی کسی کے دکھ پر پردہ ڈالنا اخلاق سمجھا جاتا تھا، آج کسی کے ذاتی معاملے کو وائرل کرنا کامیابی سمجھا جا رہا ہے۔
کسی کے گھر کا جھگڑا ہمارے لیے تفریح بن گیا، کسی کی پریشانی ہمارے لیے کانٹینٹ بن گئی، اور کسی کی عزت ہمارے لیے ویوز کا ذریعہ!
نوجوانو!
یاد رکھیں، ہر وائرل چیز قابلِ تقلید نہیں ہوتی، اور ہر ویو عزت نہیں ہوتا۔
سوشل میڈیا نے ہمیں کیمرہ تو دے دیا، مگر کیا ہم نے یہ سوچنا بھی سیکھا ہے کہ کیمرہ کہاں بند کرنا چاہیے؟
کسی کے ذاتی معاملے کو مزید ہوا دینا، لوگوں کو جمع کرنا، گانے لگا کر اسے تماشہ بنانا… یہ ترقی نہیں، یہ ہماری اجتماعی حساسیت کے زوال کی علامت ہے۔
ہمیں ویوز سے پہلے انسان دیکھنا ہوگا،
کانٹینٹ سے پہلے کردار دیکھنا ہوگا،
اور وائرل ہونے سے پہلے یہ سوچنا ہوگا:
اگر یہی معاملہ ہمارے اپنے گھر کا ہوتا، تو کیا ہم بھی اسے اسی طرح دنیا کے سامنے تماشا بنانا پسند کرتے؟

پتھریلے پہاڑ، کھلے آسمان اور بکروال بھائیوں کے گھر—ایک الگ ہی دنیا ۔۔۔ کیا آپ یہاں رہ سکیں گے ؟
29/09/2026

پتھریلے پہاڑ، کھلے آسمان اور بکروال بھائیوں کے گھر—ایک الگ ہی دنیا ۔۔۔ کیا آپ یہاں رہ سکیں گے ؟

Address

Mansehra
21350

Telephone

+923474086669

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zinda Molvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share