HK sports center
address near aga medical store collage duraha masehara
02/07/2026
Tomorrow inshallah
Hk sports mansehra
29/12/2025
05/12/2025
آج ایچ کے سپورٹس کی ٹیم نے بمقام پڑھنہ سپر سکس ٹورنامنٹ جس میں نوی شاہ انس پٹھان سعدشاہ اے بی پیسر سعد پرویز عباس منا نے ایچ کے سپورٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹورنامنٹ اپنے نام کیا اس ٹورنامنٹ میں انس پٹھان نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی اپنی کلاس ظاہر کرتے ہوئے ایچ کے سپورٹس کی ٹیم کو فائنل تک پہنچایا اور اس کے ساتھ بالر اے بی پیسر سعد شاہ نے پورا پورا ساتھ دیتے ہوئے اپنی ٹیم کو فائنل میں لے کر گئے اور فائنل میں کپٹن نومی شاہ نے تین بالوں پر تین چھکے لگا کر اپنی ٹیم کو چیمپین بنایا
04/12/2025
Friday 🏏❤️🏏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mansehra