سرن کنگ کو JPL-2 ٹورنامنٹ کا فائنل جیتنے پر اور نلہ بادشاہ کو فائنل کھیلنے پر 🏏 ایگل سٹار کھٹہ بالا ٹیم کی جانب سے مبارکباد پیش کرتا ہوں 🏆🏆🏆
❤️راجہ سجاد احمد❤️
EAGLE STAR KATHA BALLA
''❤️Motivation will almost always beat mere talent.❤️"
"ایگل سٹار کھٹہ بالا" کی جانب سے ھادی گوھر، محمد آصف، ذیشان لیفٹی، عدیل خان کو ممتاز سٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کامیاب ڈے اینڈ نائٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور سادات ایلیون جبڑ دیولی کو فائنل جیتنے پر اور شاہین ایلیون کو فائنل کھیلنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
11/05/2024
ہم اپنے آنے والے تمام معزز مہمانوں کو مانسہرہ ٹیپ بال سیزن 1 خیر آباد آنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں نے اپنی تمام مصروفیات کو ترک کر کے ہمارے ایونٹ میں شرکت کر کے ایونٹ کو چار چاند لگا دئیے۔
جن میں شیر افضل، ساجد خان سواتی ، خالد اعوان، راجہ مرتضی، راجہ علی اکبر، راجہ طیب، راجہ ریاض، راجہ نزاکت، راجہ عالم زیب، راجہ عارف، راجہ خالد، راجہ زبیر، راجہ ارشد، ملک شفیع، راجہ عارف، راجہ آصف، ملک عابد، نزاکت اعوان، ملک شوکت اور جتنے بھی آنے والے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
منجانب:
ٹورنامنٹ آرگنائزر راجہ نیاز احمد، یاسر اعوان ، نصیر خان، گلفراز خان
ایگل سٹار کھٹہ بالا❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mansehra
21300