Takbeer Football Club Mansehra

Takbeer Football Club Mansehra

Share

DFA Champions 🏆🏆🏆
DFA Runner 🎖🎖🏅🏅
Local Tournament Winner 38 Times
Divisional 🏆🏆🥈🥉⚽️

19/07/2026

24/04/2026

بہت ہی غمگین خبر 😭😭
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

سٹار فٹبالر گریٹ انسان کوھستان فٹبال کلب مانسہرہ اور ھزارہ پولیس کا سلامت علی کینسر کی موضی مرض سے چار سال سے لڑتے لڑتے اج زندگی کی بازی ہار گیا اور دنیا فانی سے کوچ کر گیا.
نماز جنازہ 9 بجے مرکزی جامع مسجد ایبٹ آباد روڈ مانسہرہ میں ادا کی جاءے گی۔۔۔

اللہ پاک انے والی منزلیں اسان فرمائے جنت فردوس میں روشن محل عطا فرمائے😭🤲

Photos from Takbeer Football Club Mansehra's post 25/01/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون💔
​نہایت ہی افسوسناک اور دلخراش خبر ہے کہ مالوگا فٹ بال کلب اوگی کی جان اور ہم سب کا پیارا بھائی، عنایت خان، اب اس دنیا میں نہیں رہا۔ قدرت کے نظاروں سے محبت کرنے والا یہ مسافر، برف پوش پہاڑوں کی خاموشی میں ہمیشہ کے لیے سو گیا ہے۔ وہ پہاڑ جن کی چوٹیوں کو سر کرنا اس کا جنون تھا، وہی برفانی راستے اس کا آخری سفر ثابت ہوئے۔ یہ سوچ کر ہی دل خون کے آنسو روتا ہے کہ پہاڑوں کی بے رحم برف کی نذر ہو گیا۔
​آج پوری فٹ بال فیملی اس اچانک جدائی پر سکتے میں ہے اور شدید غمزدہ ہے۔ مالوگا ایف سی کے میدان اب اداس رہیں گے اور پہاڑوں کی ہوائیں اس کے قدموں کی چاپ کو ترسن گی۔ اللہ تعالیٰ عنایت خان مرحوم کی لغزشوں کو معاف فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور ان کے والدین و دوستوں کو یہ پہاڑ جیسا
دکھ سہنے کا حوصلہ دے۔ آمین

01/11/2025

میرپور فٹبال ٹورنامنٹ جس کے سلسلے کا اج کا ایک بہترین میچ کھیلا گیا
تکبیر فٹبال کلب مانسہرہ 03❤️
اختر شہید فٹبال کلب ایبٹ آباد 00❤️
تکبیر فٹبال کلب مانسہرہ نے یہ میچ اپنے نام کیا💓

22/10/2025

Inayatabad Futsal Challenge Cup 2025

Shinkiari FC didn’t show up on time . Walk Over Given to Takbeer FC Mansehra .

Inayatabad Ground, Baffa.

22/10/2025
21/10/2025

میرپور فٹبال ٹورنامنٹ جس کے سلسلے کا اج کا ایک بہترین میچ تکبیر ایف سی مانسہرہ VS ینگ سٹار ایبٹ آباد کے درمیان کھیلا گیا جو کہ میچ 1/1 گول سے برابر رہا پلینٹی کیکس میں تکبیر ایف سی مانسہرہ نے یہ میچ جیت لیا❤️

10/10/2025

Champions of Police Ground Mansehra❤️💕
Jamal shaheed oghi The real champs 👑
CongratSs

28/09/2025

✨پہلا حاجی ریاض خان میموریل ڈوثرنل فٹبال ٹورنامنٹ ہائی سکول پولیس گراونڈ مانسہرہ ⚽🏆2025
چوتھا پری کواٹر فائنل رزلٹ 🏃⚽🏆
تکبیر مانسہرہ 01 ♥️
شنکیاری الیون01♥️
شنکیاری الیون نے پلنیٹی ککس میں میچ جیت لیا ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Mohallah Noghazi
Mansehra