Mansehra1

Mansehra1

Share

Oron k leye bura mat socho apka kabi bura nahi ho ga...

16/06/2024
Photos from Al-Watan News's post 27/03/2023
Photos 19/07/2022
Photos from ‎ہری پور‎'s post 04/07/2022
03/07/2022

اپیل ۔۔اپیل ۔۔۔اپیل ۔۔۔
محمد حسنین ریاض ولد محمد ریاض ساکنہ سمبل تھانہ بٹل جس کی عمر تقریباً دس گیارہ سال ہے آج بروز جمعہ مغرب کے وقت سے پہلے لاپتہ ہے جس کو اپنے عزیز و اقارب اور دیگر جگہوں پر تلاش کر رہے ہیں لیکن ابھی تک کچھ پتا نہیں چل سکا ۔
جس کے والدین اور رشتہ دار سخت پریشان ہیں جو بھی اس بچے کے بارے میں جانتا ہو ۔درج ذیل نمبرز پر اطلاع کر دیں ۔اور اس پوسٹ کا زیادہ سے زیادہ شیٸر کریں تاکہ یہ اطلاع ہر جگہ پہنچ جاۓ ۔۔۔
03105121243 ..03225301052

11/05/2022

..!

یہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیں۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ یہ دوائیاں ایمرجنسی میں کام آسکتی ہیں۔ رات کے وقت بسا اوقات طبیعت بگڑ جانے کی صورت میں ان کی ضرورت پڑسکتی ہے۔۔۔۔۔
ڈاکٹر Available نہ ہو تو فوری طبی امداد کے طور پر استعمال کی جا سکتی ہیں۔

سر درد اور بخار کیلئے
Panadol , Panadol Extra , Releif

نزلہ ، زکام کیلئے
Arinac Fort

پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے
Flygel , Imodium , ORS

جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے
Caflam 50 , Spasrid

ہائی بلڈ پریشر کیلئے
Cepoten

سینے یا گلے کی خراب کیلئے
Augmentin

الٹی وغیرہ کیلئے
Gravinate tablet

گیس کے مسائل کیلئے
Gaviscon syp
Mucan syp

تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے
Risek 20 , Zantac

زخم وغیرہ کیلئے
PolyFax , payodin , زخم پٹی

دانت یا داڑھ درد کے لیے
CalmoX 625 mg
Caflam 50

پِھنسی پھوڑوں کے لیے
Double sptran

بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کیلئے
Brofin syp

نو نہال بچے کے بخار کے لیے
Panadol Drop
نو نہال کے پیٹ درد یا بڑے پیشاب کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے
Colic Drops

نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں
Hydrozole Cream

کھانسی کے لئے

Pulomonol,Hydriline,Siroline,Cough Rest

باقی مزید ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
شکریہ
دعاؤں میں یاد رکھئے گا Pagli Ka Pagla

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Hazara
Mansehra
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00