Pushtoon media network

Pushtoon media network

Share

student please follow me,.....

04/03/2026

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والا
ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے سنو سلام 💪🤛 😘

23/02/2026

میری لڑائی اسٹبلشمنٹ سے ہے، میری لڑائی میرے لیڈر کو ناحق جیل میں بند کرنے والوں سے ہے، میری لڑائی 8 فروری کو میرے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں سے ہے ، میری لڑائی 17 سیٹوں سے ایک کرپٹ دو نمبر ٹولہ ہم پر مسلط کرنے والوں سے ہے۔۔، یہ لڑائی عمران خان کے نظریے کی ہے۔
سہیل آفریدی
Follow me 👉 👈 👇 ☺️
Support me ^.

23/02/2026

بیشک قرآن پاک سچی کتاب ہے💯

21/02/2026

‏“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!

‏تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!

‏جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!

‏یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔

‏میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا!

‏قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!

‏میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں!

‏حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کا پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں!

‏میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”

‏- عمران خان
‏⁦‪‬
‫ ‬

21/02/2026

اور ہم پٹھانوں کو لوگ غدار اور دہشت گرد کہتے ہیں
اگر پٹھانوں کو جنگوں میں مصروف نہ رکھے ہوتے تو یہ دنیا پہ حکومت کرتے۔۔
Follow me 👉 👈 👇 ☺️

20/02/2026

ایک پائی کی کرپشن نہیں کی، ورنہ ماں کا گوشت کھایا ہوتا!
محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایک موقع پر درد بھرے لہجے میں فرمایا تھا کہ پرویز مشرف بھی میرے جیسا مہاجر تھا، اس کی تعلیمی قابلیت مجھ سے کم تھی، مگر آج اس کے پاس ساٹھ ستر کروڑ روپے کی پراپرٹیز ہیں جبکہ میرے پاس ایک کروڑ کی بھی کوئی جائیداد نہیں، میں نے زندگی میں ایک پائی کی کرپشن نہیں کی، اگر کی ہوتی تو گویا میں نے اپنی مری ہوئی ماں کا گوشت کھایا ہوتا، یہ بیان ان کی صداقت، قربانیوں اور ملک کے لیے بے لوث خدمات کی زندہ مثال ہے جو آج بھی قوم کے ضمیر کو جھنجھوڑتا ہے۔

09/01/2026

میرا اپنا گھر ہے پاکستان، میں کیوں باہر جاؤں؟ کوئی اپنا گھر چھوڑ کے بھی جاتا ہے؟ عمران احمد خان نیازی

31/12/2025

خیبر پختون پشاور❤
شکریہ عمران خان😘🥀
کھبی آونا مریم نواز ہم آپ کے زبردست مہمان نوازی بھی کریں گے اور پشاور بھی دیکھیں گے

04/10/2025

مشتاق احمد صیب اس ر آئ ل ی آرمی کے سامنے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین 😭👉🇦🇪

02/10/2025
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mardan Cantonment?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Mardan Cantonment