11/05/2025
اعجاز خان کی شادی کے موقع پر 💖😘
اعجاز خان کو شادی کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو
بہت ساری نیک دعائیں اور نیک خواہشات
نئی زندگی کی شروعات بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک آپ کو اور آپ کے شریک حیات کو اس سنت پر عمل کے توسط سے خوش رکھے اور نیا رشتہ تمھارے گھر والوں کیلئے بھی خوشیوں کا باعث بن جائے۔آمین ثمہ آمین یا رب العالمین۔
07/10/2024
Trainer Apne Naam Say Nahi✌
Kaam Say Pehchana Jata Hai 💪
19/09/2024
𝗣𝗔𝗥 𝗛𝗢𝗧𝗜 𝗚𝗬𝗠 & 𝗙𝗜𝗧𝗡𝗘𝗦𝗦 𝗖𝗟𝗨𝗕
𝗟𝗔𝗗𝗜𝗘𝗦 & 𝗚𝗘𝗡𝗧𝗦
📳📞 0311-0095771
👉 👉 𝗛𝗔𝗝𝗜 𝗠𝗢𝗕𝗜𝗟𝗘 𝗣𝗟𝗔𝗭𝗔
𝗡𝗘𝗛𝗘𝗥 𝗖𝗛𝗢𝗪𝗞 𝗣𝗔𝗥 𝗛𝗢𝗧𝗜
08/08/2024
آج میٹرک کا رزلٹ ہے تمام والدین سے درخواست ہے کہ نمبروں کے چکر میں اپنی اولاد کو ذہنی دباؤ کا شکار نہ کیجئے گا۔آپ کے مارے گئے طعنے سے آپ کا بچہ اندر سے ہمیشہ کیلئے مرجاۓ گا۔نمبر تھوڑی ہے یا زیادہ اسے مبارک باد دیجئے اور اس کے حوصلہ افزائی کیجئے اور مستقبل کے بارے میں اچھا مشورہ دیجیۓ۔
اس سے پوچھیئے کہ وہ کیا کرنا چاہتا ہے۔
مستقبل کے لیے اسے اس کے مرضی کے فیلڈ میں جانے دیجیئے ۔
انشاء اللّٰہ کل کو یہی بچہ آپ کا سر بلند کرے گا! شکریہ۔ 🙏
07/08/2024
ٹولو کشرانو تہ لاس پہ دعا یو ، اللّٰہ پاک دی کامیابی نصیب کی 🤲💞
11/06/2024
My student Imad khan Transformation Weight Loss 20 KG
82 kg to 62 kg
06/05/2024
Himayat Ullah Mayar Ibrahim Sher Khan
24/04/2024
شکریہ مردان پولیس 🤚
کل رات سے 3 سال کی بچی گمشدگی کی رپورٹ کے مطابق تھانہ پار ہوتی کے ایڈیشنل ایس ایچ او کریم خان اے ایس آئی جہانگیر خان کی قیادت میں بچی بازیاب کرائی ۔ کریم خان ،جھانگیر خان اور پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں 🤚💕
07/02/2024
Vote Sirf Da Lalten INSHALLAH ✌️🚩🚩