14/02/2025
Congratulations asim khan you won mr mardan competition 🌟🌹
Go Hard or Go Home
14/02/2025
Congratulations asim khan you won mr mardan competition 🌟🌹
اپنے پسندیدہ باڈی بلڈر کو مینشن کریں، دیکھتے ہے کہ وہ آپکو جواب دیتا ہے کہ نہیں___
Aik minute mein kitny PushUps laga lety ho??
سب دوستوں سے افیل ہے کے یحییٰ بٹ صاحب کے صحت یابی کے لیے دعا کریں___
اللہ بھائی کو صحت کاملہ دیں آمین
18/01/2022
پاکستان کی شان جناب یحییٰ بٹ صاحب نیشنل ہسپتال لاہور میں زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں یحییٰ بٹ ایک شخص کا نام نہیں ایک ایہد کا نام ہے .وہ باڈی بلڈنگ کا چمکتا ہوا ستارہ ہے .امید رکھتا ہوں کے ہم سب بٹ صاحب کو ایک تندرست اور ہنستی مسکراتی زندگی کی طرف واپس آتا دیکھیں. آمین..
10/12/2021
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
😭😭😭