01/10/2026
🔥 بس ایک دن باقی…!
🏏 PARASH PRIMER LEAGUE — SEASON 1 🏆
وہ لمحہ قریب آ گیا ہے جس کا سب کو انتظار تھا۔
ایک میدان، دو مضبوط ٹیمیں، ایک ٹرافی! 🏆🔥
MOHMAND CRICKET CLUB 🆚 DIAMOND DEFENDER
کل فیصلہ ہوگا کہ سیزن 1 کا تاج کس کے سر سجے گا۔ 👑
⏳ ONE DAY LEFT…
The Final Battle Begins Tomorrow! ⚔️🏏