Baber Azam ke Fans

Baber Azam ke Fans

Share

##Baberazam##cricketlove##page

29/07/2026

نارتھ اینڈ دینے اور محمد عباس پر اعتماد دکھانے پر بابر اعظم کو داد دینی چاہیے۔ عباس نے ایک شاندار اسپیل سے اس اعتماد کا حق ادا کر دیا۔ بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان کی ٹیم بہت شاندار نظر آ رہی ہے"

29/07/2026

M.Amir Shaheen shah Afridi spical message 😯😯 ゚ ゚viralシ

28/07/2026

آپ کے خیال میں اصل مسئلہ کیا ہے — فارم کی کمی، ذہنی دباؤ، یا کپتانی کا بوجھ کمنٹ کریں؟

28/07/2026

Shahfahad vs shai hope big fight 😎🔥💯 ゚viralシ ゚ #

27/07/2026

🗣️🏏 روی اشون کا عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر دلچسپ تبصرہ!

بھارت کے سابق اسپنر روی اشون نے عثمان طارق کے منفرد بولنگ ایکشن پر بات کرتے ہوئے کہا:

"بہت سے لوگوں کو لگتا ہے کہ عثمان طارق گیند کرانے سے پہلے رک جاتے ہیں، جس سے انہیں کوئی اضافی فائدہ ملتا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس انداز سے مسلسل اور مؤثر بولنگ کرنا آسان نہیں، بلکہ یہ کافی مشکل کام ہے۔"

اشون کے مطابق منفرد بولنگ ایکشن کو برقرار رکھتے ہوئے درست لائن، لینتھ اور کنٹرول قائم رکھنا ہر باؤلر کے بس کی بات نہیں۔ 🏏👏

💬 آپ کو عثمان طارق کا بولنگ ایکشن کیسا لگتا ہے؟

👇 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں!

27/07/2026

جادوگر اسپینر کا جادو چل گیا 🥵🔥

ابرار احمد کی ہنڈریڈ لیگ میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ اُنہوں نے آج شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 20 گیندوں پر صِرف 33 رنز دیئے اور 2 اہم وکٹیں حاصل کیں 😱

آج انڈین فرنچائز کو ابرار احمد کو خریدنے پر ضرور فخر محسوس ھوا ہو گا ابرار احمد کی محنت سے آج سن رائزرز کو پہلی جیت حاصل ہوئی

27/07/2026

Big fight 😎🔥🔥 ゚ ゚viralシ

26/07/2026

🚨 ایمان ایسا ہو کہ غیر مسلم بھی اایمان داری کی گواہی دینے پر مجبور ہوجائے 🚨
انگلینڈ کے سٹار فاسٹ بولر جیمی اینڈرسن کا حالیہ اپنے انٹرویو میں کہنا ہے کہ میں خود گواہ ہوں اس بات کا جب معین علی اور میں ایک ساتھ کھیلتے تھے انگلینڈ میں ہو یا کسی اور ملک میں معین علی کو اکثر رات کے آخری حصے میں دیکھتا تھا کہ وہ اٹھ جایا کرتا تھا ہم افریقہ کے ٹور پر تھے میں ہوٹل کے لابی میں بیٹھا ہوا تھا کہ رات گئے معین علی اپنے مخصوص سفید لباس میں آئے اور ہوٹل کے اندر ایک چھوٹی سی مسجد تھی اس میں چلے گئے تب مجھے پتہ چلا کہ معین علی ایک خاص انسان ہے پھر ہمارا ٹور سری لنکا کا تھا رمضان کے مہینے میں جہاں سخت گرمی تھی ٹیسٹ میچ تھا معین علی کھیل رہے تھے اور اس سخت گرمی میں بھی معین علی نے پانی کی طرف دیکھا بھی نہیں بلکہ کچھ ہمارے پلیئرز نے معین علی کو کہا کہ تم کچھ کھالو پانی پی لو لیکن اس کا جواب یہی ہوتا تھا مجھے کوئی پریشانی نہیں ہے عام دنوں کی طرح اور پھر چار دن میں وہ ٹیسٹ میچ ختم ہوا ان چار دنوں میں سخت گرمی کےباوجود معین علی نے ایک دن بھی نہ تو کچھ کھایا اور نہ پیا اور نہ ایسا لگا کہ معین علی بغیر کھائے پیئے پورا دن سخت گرمی میں کھیل رہا ہے وہ الگ ہی لیول کا انسان ہیں میں اس سے بہت متاثر ہوں بلکہ وہ خود مجھے اب بھی ہفتے میں دو تین بار ضرور میسج کرتا رہتا ہے

26/07/2026

🏂ایک روزہ میچوں میں نمبر 1 — بھارت 🇮🇳
🏂ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں نمبر 1 — بھارت 🇮🇳
​وائٹ بال فارمیٹ میں بھارتی کرکٹ کا مکمل غلبہ۔ 🔥🏏

25/07/2026

پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اگلے سال پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے انگلینڈ کا دورہ کرے گا ✅

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mardan Cantonment?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Mardan Cantonment
23200