Green KP

Green KP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Green KP, Mardan Khel.

Plants Trees🌲| Save Water 💦| Protect Nature.

خیبرپختونخواہ کی خوبصورتی کیلئے ایک چھوٹی سی کاوش، اس پیج پر آپ کو شجر کاری کے، پرندوں، جانوروں، اور پانی و ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے مواد ملیں گے۔

Don’t wait for cooler days—plant the trees that will make them possible.
27/08/2026

Don’t wait for cooler days—plant the trees that will make them possible.

گھر کے دیواروں کیساتھ درخت لگائے۔
27/08/2026

گھر کے دیواروں کیساتھ درخت لگائے۔

26/08/2026
A Big salute to BachaKhan Green Foundation 🌲👏 A real climate Warriors.
23/08/2026

A Big salute to BachaKhan Green Foundation 🌲👏 A real climate Warriors.

زمہ دار شہری بنیں، اور خوبصورت مقامات کا سیر کرتے وقت انکی صفائی کا خصوصی خیال رکھیں۔🌲❤️
22/08/2026

زمہ دار شہری بنیں، اور خوبصورت مقامات کا سیر کرتے وقت انکی صفائی کا خصوصی خیال رکھیں۔🌲❤️

21/08/2026

یہ پودا مسافروں کے نام 🌲🌱 ٹیم گرین نانسیر

درختوں کی کٹائی مستقبل کی تباہی🌲❤️
21/08/2026

درختوں کی کٹائی مستقبل کی تباہی🌲❤️

ایک صاحب کا تبصرہ: پاکستانیوں کے لئے پہاڑی علاقوں کی سیر کا مطلب پارسل بریانی اور چپس کھانا، کوک پینا، چند چیخیں مارنا، ...
19/08/2026

ایک صاحب کا تبصرہ: پاکستانیوں کے لئے پہاڑی علاقوں کی سیر کا مطلب پارسل بریانی اور چپس کھانا، کوک پینا، چند چیخیں مارنا، اور دوچار سیلفیاں بنانا ہے، اور پھر چلتے بننا۔ وہ کبھی بھی اس کی فضا، مقام، اور روح سے جڑ نہیں پاتے اور فطرت کا حشر نشر کرکے نکل جاتے ہیں۔💔💔💔

🌱 سیڈ بال بنانے کا طریقہچیزیں:بیج 🌱مٹی 🟤کمپوسٹ/گلی سڑی کھاد 🌿تھوڑا پانی 💧طریقہ: مٹی اور کمپوسٹ ملائیں، تھوڑا پانی ڈال کر...
19/08/2026

🌱 سیڈ بال بنانے کا طریقہ
چیزیں:
بیج 🌱
مٹی 🟤
کمپوسٹ/گلی سڑی کھاد 🌿
تھوڑا پانی 💧
طریقہ: مٹی اور کمپوسٹ ملائیں، تھوڑا پانی ڈال کر گیند بنائیں، درمیان میں بیج رکھ کر اسے مکمل ڈھانپ دیں۔ پھر 2–3 دن سایہ میں خشک کریں۔ بارش کے بعد بیج پھوٹ کر پودا بن جائے گا۔ 🌧️🌱

یہ ٹیم گرین کنگر گلی (بونیر) کے وہ ماحول دوست ہیروز ہیں، جو اپنے علاقے میں درختوں کی شجر کاری میں ہر وقت مصروف عمل ہوتے ...
18/08/2026

یہ ٹیم گرین کنگر گلی (بونیر) کے وہ ماحول دوست ہیروز ہیں، جو اپنے علاقے میں درختوں کی شجر کاری میں ہر وقت مصروف عمل ہوتے ہیں۔🌱 اور موسمی تغیرات ممکنہ اثرات سے نمٹنے کیلئے میدان میں مصروف ہیں۔

Address

Mardan Khel
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green KP:

Shortcuts

Share