حارث جرمانہ 30%
سوریا جرمانہ 30%
ٹوٹل 60
جو پھر 0-6بنتا ھے
World Of Sports
If victory is certain, even a coward will fight. But real bravery is when one dares to fight when defeat is certain
28/09/2025
Yar ye wala prediction shugal to khtam he hota jaa rha hai ab 😂
My Prediction for Asia Cup Final 🚨
🏆 Winner: Pakistan 🇵🇰
🏏 Most Runs: Fakhar Zaman
🎯 Most Wickets: Saim Ayub
🌟 Player of the Match: Saim Ayub
What’s your prediction? 👀👇
28/09/2025
PAK 🇵🇰 vs. IND 🇮🇳 – Finals Rivalry! 🏆
Pakistan leads 3-2 in multi-nation finals ⚡ From Miandad’s six 💥 to CT17 storm 🌪️ Will history repeat or India bounce back? 🔥
💚 Shaheens rise tallest when the stage is the biggest! 🦅
28/09/2025
Last time when Pakistan played the final against india in a multinational tournament.
Pakistan beat India by 180 runs
28/09/2025
Fakhar zaman started his career by beating india in the Final(CT17).
Today, he should end his T20i career by beating them again.
InShaAllah
25/03/2025
انڈین پریمیر لیگ میں زنز کی بارش جاری ھے چار میچوں میں چار اننگز میں 200 پلس رنز بن چکے ھیں چار میچوں میں 1612 رنز مطلب فی میچ 400 سکور سے زیادہ
بےچارے باولرز کی شامت آئی ھوئی ھے آرچر جافرا چار اوورز میں بغیر وکٹ کے 76 سکور کھا چکے سٹارک کی دھلائی ھو چکی آگے دیکھئے ھوتا ھے کیا
25/03/2025
🏆 Pakistan's 1992 World Cup Glory!
Relive the historic day when Imran Khan led Pakistan to its first-ever Cricket World Cup win. A triumph of passion, unity, and unmatched spirit!
25/03/2025
went through an emergency surgery after a heart attack during a match of . He is now and is under observation in CCU.
Rumours about his death are baseless.
19/11/2024
Pat Cummins and the Australian team to 1.5B Indians, one year ago, on November 19th, 2023. Happy anniversary! 😂🏆
#
07/11/2024
On this day in 2023, Maxwell played one of the most spectacular innings in the history of ODI cricket. Chasing a target of 292 runs, Australia had lost 7 wickets for 91 runs and Maxwell was not out for 21 runs. At that time no one expected Australia to win, but Maxwell changed the course of the match. He scored an incredible 201 runs off just 128 balls and gave Australia victory.
آج کے دن 2023 میں، میکسویل نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے شاندار اننگز کھیلی۔ آسٹریلیا 292 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 91 رنز پر 7 وکٹیں گنوا چکا تھا اور میکسویل 21 رنز پر ناٹ آؤٹ تھے۔ اس وقت کسی کو امید نہیں تھی کہ آسٹریلیا جیتے گا، مگر میکسویل نے میچ کا رخ بدل دیا۔ انہوں نے صرف 128 گیندوں پر ناقابلِ یقین 201 رنز بنائے اور آسٹریلیا کو فتح دلائی۔
30/10/2024
صحافی قادر خواجہ کا کہنا ہے کے، "ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ پر بے تحاشا الزامات ہیں،جسکی وجہ سے انکو ہٹایا جارہا ہے لیکن ایک مضبوط سائنسدان انکو ریسکیو کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
پہلا الزام: فخر زمان کو کنیکشن کیمپ میں بولنے پر فخر زمان کے خلاف مکمل جال بچھایا۔
دوسرا الزام : ہوم میچز میں ٹیم کے فائدے کی پچز تیار کرانے میں ناکام رہے۔ تیسرا الزام: فٹنس ٹیسٹ کے معاملات میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
چوتھا الزام: کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ وقت پر نہ ہوسکے جس سے سینٹرل کنٹریکٹ میں تاخیر ہوئی۔
پانچواں الزام: پاکستان شاہینز کا آسٹریلیا میں کلب لیول کی ٹیموں سے میچز شیڈول کرواکر چئیرمین کو غلط بیانی کرنا۔
چھٹا الزام: پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ لڑائی جھگڑے
ساتواں الزام : نجم سیٹھی دور میں جعلی ڈگری، جس کا فیصلہ آج تک نہ ہوسکا۔
آٹھواں الزام: لیگز کے معاملے پر کھلاڑیوں کو رسوا کرنا
نواں الزام: این او سی کے معاملے پر گڑبڑ، کھلاڑیوں کے میسجز اور کال نہ سننا۔
دسواں الزام: پی سی بی کے ہر ڈیپارٹمنٹ میں سیاست کو فروغ دینا۔
گیارہواں الزام: گیری کرسٹن کے معاملے پر اپنے ہی بورڈ کے سربراہ اور فیصلوں پر تنقید کروانا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Mardan