Umar Jamal

Umar Jamal

Share

مجھے امن سے محبت ہے،جنگ سے نفرت ہے، مگر مجھے اس جنگ سے بھی محبت ہے جو انسان اپنی آزادی کے لیے لڑتا ہے

21/04/2026


20/04/2026



19/04/2026

کیا دونوں فریق اس کا جواب دے سکتے ہیں؟

17/04/2026


16/04/2026

کل ‎ضلع باجوڑ برہ لغڑی میں مارٹر گولہ گرنے کے نتیجے میں بچوں اور خواتين سميت تين افراد شھید اور دو شدید زخمی ہوگئ بے، افسوسناک امر یہ ہے ک اس بار بھی وہی خاندان نشان بنا جو اس سے پہلے بهى جانى نقصان اٹھا چکا ہے۔

15/04/2026

‎دارالحدیث النبوی الشریف جامعہ مفتاح العلوم ھشنغرو کلے شیرگڑھ کا ایک خوبصورت منظر! ماشاءاللہ 🥰🫰

14/04/2026

آج جیو نیوز پر ایک خبر بہت تیزی سے پھیل رہی ہے کہ جنوبی وزیرستان اپر میں سونے کے ذرات کی موجودگی کی اطلاع ملی، اور لوگ بڑی تعداد میں سونا نکالنے کے لیے وہاں پہنچ گئے۔
لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ اسی وزیرستان میں روزانہ سینکڑوں حادثات ہوتے ہیں، لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، کئی خاندان اجڑ جاتے ہیں — مگر ان پر میڈیا کی نظر نہیں جاتی، کوئی بریکنگ نیوز نہیں بنتی، کوئی ہنگامہ نہیں ہوتا۔
کیا ہماری جانوں کی کوئی قیمت نہیں؟
کیا صرف سونا ہی خبر ہے، انسان نہیں؟
یہ دوہرا معیار کب ختم ہوگا؟
وزیرستان کے لوگوں کے دکھ درد کو بھی اتنی ہی اہمیت دی جائے جتنی سونے کی ایک خبر کو دی جاتی ہے۔

14/04/2026




13/04/2026

افغان مہاجرین کو زبردستی نکالنے کا عمل اس وقت انسانی بحران کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ ملک بھر کے اضلاع میں ان پر دباؤ بڑھایا جا رہا ہے، مگر افسوس کہ ان کی واپسی کے لیے بنیادی انتظامات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ شدید رش، خوراک کی قلت، اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی نے صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔
ریاست کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اس عمل کو انسانی وقار کے مطابق منظم کرے، نہ کہ بے ترتیبی اور دباؤ کے ذریعے مزید مشکلات پیدا کرے۔ زبردستی اور جلد بازی کے بجائے ایک منظم اور مرحلہ وار طریقہ اختیار کیا جائے تاکہ لوگ عزت اور سہولت کے ساتھ واپس جا سکیں۔
دوسری جانب، ضلع خیبر میں پی ٹی ایم سمیت مختلف فلاحی تنظیمیں محدود وسائل کے باوجود متاثرہ خاندانوں کی مدد میں مصروف ہیں۔ ہم اپنی استطاعت کے مطابق خوراک، رہائش اور دیگر بنیادی ضروریات فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، مگر یہ ذمہ داری صرف عوام یا تنظیموں پر نہیں ڈالی جا سکتی۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ: ریاست فوری طور پر دباؤ کی پالیسی ختم کرے، مناسب انتظامات کرے، اور انسانی بنیادوں پر اس مسئلے کو حل کرے۔
پی ٹی ایم ہمیشہ کی طرح مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہے اور اپنی محدود وسائل کے مطابق ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی

12/04/2026

ایک طرف پاکستان میں آمن ترقی اور خوشخالی کی باتیں ہورہی ہیں جبکہ دوسری طرف اسلام آباد پولیس بے گناہ لوگوں کو گررفتار کیا جارہا ہے
ابھی ایک سوست نے میسج کیا کے ہمیں افغانی کا بہانہ بناکر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے جبکہ ان سب کے پاس شناختی کارڈ بھی موجود ہے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Mardan